Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
فیس بک اور وہاٹس اَپ کو ’ریلائنس جیو‘ نے پیچھے چھوڑا

فیس بک اور وہاٹس اَپ کو ’ریلائنس جیو‘ نے پیچھے چھوڑا

ممبئی، 10 اکتوبر (ایجنسی): ٹیلی مواصلات کمپنی ریلائنس جیو نے آغاز کے پہلے ہی مہینے میں 1.6 کروڑ صارفین بنا لیے ہیں۔ اس سلسلے میں کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ خود میں عالمی ریکارڈ ہے کیوں کہ اس نے یہ کامیابی دنیا کی کسی بھی دیگر ٹیلی مواصلات کمپنی یا اسٹارٹ اَپ سے زیادہ تیزی...

read more
ستمبر ماہ میں امریکہ میں بے روزگاری کی شرح میں اضافہ

ستمبر ماہ میں امریکہ میں بے روزگاری کی شرح میں اضافہ

واشنگٹن: امریکی محکمہ محنت کی تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ستمبر کے مہینے میں امریکہ میں ایک لاکھ 56 ہزار روزگار پیدا ہوئے ، جب کہ بے روزگاری کی شرح میں بھی قدرے کمی آئی۔ بے روزگاروں کی تعداد میں ایک فی صد کے دسویں حصے کے برابر اضافہ ہوا کیونکہ اس عرصے میں روزگار...

read more
آئندہ سال سے جوابی کاپی کا ’ری ایویلویشن‘ نظام ختم ہوگا: سی بی ایس ای

آئندہ سال سے جوابی کاپی کا ’ری ایویلویشن‘ نظام ختم ہوگا: سی بی ایس ای

نئی دہلی،5 اکتوبر (ایجنسی): سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے سال 2017 سے جوابی کاپی کے ’ری ایویلویشن‘ یعنی دوبارہ نمبر شماری کے نظام کو بند کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔ متعلقہ افسران نے کہا کہ حالانکہ کچھ مناسب معاملوں کے ضمن میں کوئی نیا طریقہ اختیار کیا...

read more
مہاجروں کو پناہ دینے میں غریب ممالک پیش پیش: ایمنسٹی انٹرنیشنل

مہاجروں کو پناہ دینے میں غریب ممالک پیش پیش: ایمنسٹی انٹرنیشنل

لندن 4 اکتوبر (ایجنسی): دنيا ميں اس وقت موجود قريب دو کروڑ دس لاکھ مہاجرین میں چھپن فيصد مہاجر دس ممالک ميں پناہ گزیں ہیں جن کی مدد ميں غريب ممالک پیش پیش اور امير ملک بہت پيچھے ہیں ۔ ايمنسٹی انٹرنيشنل کی ايک تازہ رپورٹ ميں جو آج یہاں جاری کی گئی ہے، پناہ گزينوں کی...

read more
ہندوستان و جاپان کے درمیان نومبر میں نیوکلیائی تعاون معاہدہ ممکن

ہندوستان و جاپان کے درمیان نومبر میں نیوکلیائی تعاون معاہدہ ممکن

لندن، یکم اکتوبر(ایجنسی): وزیر اعظم نریندر مودی کی اگلے ماہ نومبر میں ہونے والے دورہ جاپان کے دوران ہندوستان او رجاپان کے درمیان سول نیوکلیائی تعاون کا معاہدہ ہوسکتا ہے۔ ایک خبر رساں ایجنسی نے جاپان کے اخبار مائی نیچی کے حوالے سے یہ خبر دی ہے کہ اگلے ماہ ہندوستان اور...

read more
امریکہ میں قران کی پہلی عظیم الشان نمائش

امریکہ میں قران کی پہلی عظیم الشان نمائش

واشنگٹن (ایجنسی): امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں واقع اسکلر گیکری نے قران کے فن تحرير پر ایک بڑی نمائش کااعلان کیا ہے جو اکتوبر کی 22 تاریخ سے شروع ہو کر اگلے سال 20 فروری تک جاری رہے گی۔ اس نمائش میں قران پاک کے 60 سے زیادہ نسخے رکھے جائیں گے جن کا تعلق عرب دنیا،...

read more

اپنےکاروبارکو کامیاب بنانے کے گُر جانئے

فضل امین، شریعہ بزنس ایک تاجر ہونے کے ناطے ہمیں یہ تسلیم کرنا پڑے گا کہ ہم صرف اپنے ادارے کی خدمت نہیں کر رہے بلکہ معاشرے کی طرف سے معاشی سرگرمیوں میں ایک نگران کی حیثیت سے بھی کام کر رہے ہیں۔ اس ضمن میں کاروباری حضرات سے یہ امیدیں وابستہ کی جاتی ہیں کہ وہ اعلیٰ پیشہ...

read more

نئی نسل کو حلال تجارت سے آگاہ کرنا وقت کی اہم ضرورت:ماہرین

ممبئی : (ایجنسی ) ’’ہندوستان میں حلال تجارت کے رجحان میں اضافہ ہوتا جارہا ہے جبکہ اسلامی بینکنگ کی طرف بھی مسلمانوں کے ساتھ غیر مسلموں کا رجحان بڑھا ہے یہی وجہ ہے کہ ہم نے ہندوستان میں اسلامک بینکنگ سے متعلق بیداری پروگرام ترتیب دیا ہے‘‘ ان خیالات کا اظہار معیشت میڈیا...

read more

کمپنی کو نئی بلندیوں پر پہنچانے کے رہنما اصول

عبدالمنعم فائز،شریعہ بزنس کمپنی کا ہر گزرتا دن اسے تباہی کے قریب لےجا رہا تھا۔ لوگ خزاں رسیدہ پتوں کی طرح یکے بعد دیگرے کمپنی چھوڑ کر جارہے تھے۔ مگر پھر اس کمپنی کو ایک کرشماتی صلاحیتوں کا نوجوان میسر آگیا۔ بازی پلٹ گئی۔ تباہی نے یوٹرن لیا اور خوشحالی کی منزلیں طے...

read more

مختار عباس نقوی اور ظفر سریش والا میں سیاسی رسہ کشی

مرکزی وزیر نقوی کاامسال حج کی قیادت نہ کرنا جبکہ بیشتر معاملات میں ظفر سریش والا کی رسائی بھی شیعہ رہنما کی ناراضگی کا سبب بنی ہوئی ہے نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن نئی دہلی:(معیشت نیوز)ہندوستان سے ہر برس حج امور کی نگرانی اور خیر سگالی وفد کی قیادت عموماً مرکزی وزراء...

read more