Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

آسام میں مولانا بدر الدین اجمل کی شرمناک شکست تومغربی بنگال میں 57 مسلم امیدوارکامیاب

نئی دہلی/ کولکاتہ:(معیشت نیوز) آسام میں مولانا بدر الدین اجمل کی شرمناک شکست ہوئی ہے تو مغربی بنگال میں ۵۷ مسلم امیدوار انتخابات میں کامیاب ہوئےہیں۔دریں اثناء وزیر اعظم نریندر مودی نے اسمبلی انتخابی نتائج کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے تئیں عوام کا اعتماد بڑھنے...

read more

تمل ناڈو اور پانڈیچری میں زبردست بارش کے بیچ ہوا ووٹنگ !

دو تین حلقوں کو چھوڑ کر پر امن ریا الیکشن،دو علاقوں میں رد ہوا ووٹنگ۔ چنئی ۔:(منصور عالم عرفانی )تمل ناڈو، پانڈی چیری ، میںزبردست بارش کے بیچ لوگوں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا ، تمل ناڈو میں ,69.9% جبکہ پانڈی چیری میں 81.94 % فیصد ووٹ فیصد ریکارڈ کیا گیا ۔لوگ...

read more

تلنگانہ میں مسلمانوں کی معاشی اور تعلیمی صورتحال کیلئے کمیشن کی تشکیل

حیدرآباد : (معیشت نیوز) تلنگانه میں مسلمانوں کی سماجی ، معاشی اور تعلیمی صورتحال کا جائزه لینے کے لیے تشکیل دی گئی کمیشن آف انکوائری فارمسلمس امید ہے کہ ستمبر تک اپنی رپورٹ ریاستی حکو مت کو پیش کر دےگی ۔ گزشتہ روز رنگا ریڈی ضلع کے سرکاری عہدیداروں کے ساتھ میٹنگ کرکے...

read more

الیکشن کمیشن کی کارروائی ،تمل ناڈو میں۵۷۰؍ کروڑ روپئے ضبط

تمل ناڈو کے ترپر سے نوٹوں کے بنڈل سے بھرے تین ٹرک ضبط، ۵۷۰؍کروڑ روپے کس لئےتھے ؟ نئی دہلی:(ایجنسی) پیر کو ہونے والی ووٹنگ سے پہلے آج صبح تمل ناڈو کے ترپر میں الیکشن کمیشن نے نوٹوں کے بنڈل سے بھرے تین ٹرکوں کو ضبط کر لیا ہے۔ ان ٹرکوں میں۵۷۰؍ کروڑ روپے کیش ملےہیں۔...

read more

مالیگائوں بم دھماکہ :بھگوا وادی سادھوی پرگیہ سمیت ۶؍افراد کو ملی کلین چٹ

این آئی اےمرکز کے اشارے پر کام کر رہی ہے: پرشانت بھوشن کا الزام نئی دہلی: (ایجنسی)این آئی اےنے ۲۰۰۸ء کے مالیگاؤں دھماکوں کے کیس میں بھگواوادی سادھوی پرگیہ سے مکوکا ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایجنسی کی جانب سے جمعہ کو عدالت میں داخل کی گئی چارج شیٹ میں سادھوی پرگیہ سمیت...

read more

ٹوسرکلس ڈاٹ نیٹ کا دس سالہ کامیاب سفر،۲۲مئی کو پروگرام کا انعقاد

دانش ریاض برائے معیشت ڈاٹ اِن ممبئی(معیشت نیوز) مسلمانوں کے بالمقابل کسی اور کے لیے میڈیا ہائوس کا قیام شاید سرمایہ کی بنیاد پر ممکن ہو لیکن اگر مسلمانوں کے درمیان کام کرنا ہو تو جب تک جذبہ صادق نہ ہو آپ کامیابی حاصل نہیں کرسکتے کیونکہ یہاں نہ تو کوئی سرمایہ لگانا...

read more

ایرانیوں کے حج کیلئے ماحول سازگار نہیں ہے:ایرانی وزیر ثقافت

قم - (معیشت نیوز) ایرانی وزیر ثقافت اور اسلامی گائیڈنس نے کہا ہے کہ اس سال حج کیلئے سازگار ماحول موجود نہیں ہے اور وقت بھی ہاتھ سے نکل چکا ہے، ہم نے کسی کوشش سے دریغ نہیں کی مگر سعودی عرب تخریب کاری سے باز نہیں آیا.ان خيالات كا اظہار علي جنتي نے جمعرات كے روز ايراني...

read more

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے

دانش ریاض جہد مسلسل کے علمبردار بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے امیر مولانا مطیع الرحمٰن نظامی کو اب رحمۃ اللہ علیہ لکھنا پڑ رہا ہے اسی کے ساتھ عالم اسلام نے انہیں شہید کا لقب بھی دیاہے ۔۷۲ سالہ بزرگ اگر اپنی طبعی عمرگذارکر اللہ کو پیارے ہوتے تو شایدکسی ایک لقب سے محروم...

read more

یو پی اردو اکیڈمی سول سروسیز امتحانات کی کوچنگ کےلئےکمر بستہ

لکھنو(معیشت نیوز)ملک کے تعلیمی اداروں میں برسر اقتدار بی جے پی کی جانب سے بھلے ہی مداخلت ہو رہی ہو اور علی گڈھ مسلم یونیورسٹی کے اقلیتی کردار پر سوالیہ نشان لگایا جا رہا ہو لیکن تمام کے باوجود اقلیتوں میں حوصلہ بر قرار ہے۔ اقلیتی طبقے سے تعلق رکھنے والے ضرورت مند طلبہ...

read more

جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے امیر مطیع الرحمان نظامی کو پھانسی دے دی گئی

بنگلہ دیش میں سخت سکیوریٹی کا انتظام، جگہ جگہ پر پولس تعینات، عوام میں شدید غم و غصہ کی لہر ڈھاکہ : (ایجنسی ) جماعت اسلامی کےبنگلہ دیش کے امیر مطیع الرحمان نظامی کو۱۹۷۱؁ کی جنگ آزادی کے دوران جنگی جرائم کے ارتکاب پر پھانسی دے دی گئی ہے۔ان للہ و انا الیہ راجعون...

read more