رنکو کماری مظفر پور، بہار ان دنوں بہار کے سرکاری اسکولوں میں نئے نئے تجربات کیے جا رہے ہیں۔ یہ تجربات زیادہ سے زیادہ بچوں کو پرائمری اور سیکنڈری تعلیم سے منسلک کرنے کے لیے کیے جا رہے ہیں۔ ریاست کا محکمہ تعلیم معیاری تعلیم کو فروغ دینے، اسکول چھوڑنے والے بچوں کو اسکول...
