عارف نسیم خان نے اردو اکیڈمی کا نقصان کروایاہے:اشوک چوہان

نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن ممبئی: (معیشت نیوز) اردو جرنلسٹ اسو سی ایشن کی طرف سے ممبئی کے اسلام جمخانہ میں منعقدہ ’’اشوک چوہان سے بات چیت‘‘پروگرام میں مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلٰی ورکن پارلیمان اشوک چوہان نے کہا کہ ’’اردو اکیڈمی کو کلچرل وزارت سے ہٹاکر اقلیتی وزارت میں شامل کئے جانے کی کوشش

Read More

سرکاری تیل کمپنیوں کے ذریعہ خام تیل کی درآمدات پالیسی پر نظر ثانی

نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نےسرکاری تیل کمپنیوں کے ذریعہ خام تیل کی درآمدات سے متعلق موجودہ پالیسی کی جگہ نئی پالیسی اور سرکاری تیل کمپنیوں کو اپنی خود کی پالیسی تیار کرنے سے متعلق اختیار دینے کی تجویز کو اپنی منظوری دےدی ہے۔ ا س سے تیل کی خرید

Read More

ہندوستان نے ایران کے حق خریدمیں اضافہ کو منظوری دی

نئی دہلی: حکومت نے ایران کو ہندوستان سے سامان کی خریداری کے لئے مختلف بینکوں کے ذریعے دی گئی سہولت 900 کروڑ سے بڑھا کر 3000 کروڑ کرنے کو آج منظوری دے دی۔وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا۔ مرکزی مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر

Read More

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اقلیتی کردار کنونشن کا انعقاد کیا گیا

ممبئی(پریس ریلیز) ممبئی کے پریس کلب کے احاطے میںواقع مراٹھی پترکار سنگھ میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اقلیتی کردار کو لیکر” المنی ممبئیـ” کی جانب سے سابق وائس چانسلر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی و سبکدوش IASآفیسر محمود الرحمن کی صدارت میں ایک کنونشن منعقد کیا گیا جس کی نظاپروفیسر زاکر الہی نے کی پروگرام

Read More

’’سعودی خاتون سمیرہ عزیز کو ’گریٹ وومن ایوارڈ ‘ تفویض

ریاض (پریس ریلیز)سعودی میڈیا پرسنالٹی سمیرہ عزیز کو دبئی کے سوفیٹل اسپا اینڈ ریارٹ پالم جمیرہ میں 19مارچ کی شب مشرقِ وسطیٰ کی عظیم ثقافتی شخصیت کے زمرے میں ’گریٹ وومن ایوارڈ ‘ سے نوازا گیا۔ گریٹ وومن ایوارڈ ز مڈل ایسٹ 2016کی آرگنائزر انو رنجن نے اس موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ

Read More

زکوٰۃ فائونڈیشن آف انڈیا کی جانب سے اتحاد ملّت کانفرنس

نئی دہلی:(پریس ریلیز) ایوان غالب میں زکوٰۃ فائونڈیشن آف انڈیا کی جانب سے اتحاد ملّت کانفرنس کا انعقاد ہوا۔جس میں مختلف مکتب فکر کے ذمہ داران ،عمائدین اور دانشورانِ ملّت نے پُر مغز خطاب کیا اور اتّحاد ملّت کے لئے بہترین تجاویز پیش کیں۔ کھچا کھچ بھرے ہوئے ہال میںپروگرام کی نظامت کے فرائض انجام

Read More

کپڑے پر ویٹ لگانے کے خلاف بہار قانون ساز کونسل میں ہنگامہ

پٹنہ: بہار قانون ساز کونسل میں آج اہم اپوزیشن بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ارکین نے کپڑاپر ویلیوایڈڈ ٹیکس (VAT) لگائے جانے کی مخالفت میں زبردست شوروغل اور نعرے بازی کی جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائی لنچ وقفہ تک ملتوی کرنی پڑی۔ چیئرمین اودھیش نارائن سنگھ کے کرسی پر بیٹھتے ہی

Read More

پارسی اور زرتشت برادریوں کی ثقافتی تقریب

نئی دہلی: اقلیتی امور کی وزارت ثقافت کی وزارت اور پار زور فاؤنڈیشن کے اشتراک سے چلنے والی اسکیم ہماری دھروہر کے تحت شہر کے اہم ثقافتی ادارں میں 19 مارچ 2016 سے 29 مئی 2016 تک ایور لاسٹنگ فلیم بین الاقوامی پروگرام کا انعقاد کرے گی۔ 19 مارچ 2016 کو اس پروگرام کا افتتاح

Read More

وجے مالیہ جیسے معاملات سے بینکنگ سیکٹر کی بدنامی: جیٹلی

نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن نئی دہلی۔ (معیشت نیوز) وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے آج کہا کہ دیوالیہ قرار دئے گئے کاروباری وجے مالیہ جیسے معاملات سے ملک کے بینکاری سیکٹر کی بدنامی ہوئی ہے۔ مسٹر جیٹلی نے یہاں ایک پرائیویٹ میڈیا ہاؤس کی طرف سے منعقد پروگرام میں وجے مالیہ کے بارے میں پوچھے

Read More

’’ابھرتی معیشت والے ممالک کی آئی ایم ایف میں حصہ داری بڑھے‘‘

ترقی پذیر ایشیا: مستقبل کی سرمایہ کاری میںوزیر اعظم نریندر مودی کا خطاب نئی دہلی: (معیشت نیوز)وزیر اعظم نریندر مودی نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ میں بہتری پر زور دینے کی وکالت کرتے ہوئے آج کہا کہ 70 سال پہلے سے قائم کئے گئے بریٹن ووڈس انسٹی ٹیوٹ موجودہ وقت کے چیلنجوں سے نمٹنے میں

Read More