نئی دہلی:(پریس ریلیز) ایوان غالب میں زکوٰۃ فائونڈیشن آف انڈیا کی جانب سے اتحاد ملّت کانفرنس کا انعقاد ہوا۔جس میں مختلف مکتب فکر کے ذمہ داران ،عمائدین اور دانشورانِ ملّت نے پُر مغز خطاب کیا اور اتّحاد ملّت کے لئے بہترین تجاویز پیش کیں۔ کھچا کھچ بھرے ہوئے ہال...
