ممبئی : (ایجنسی) مہاراشٹر کی فڈنويس حکومت سوالوں کے گھیرے میں ہے. ایک آر ٹی آئی میں بڑا انکشاف ہوا ہے کہ حکومت نے وزیر اعلیٰ راحت فنڈ سے 15 رقاصائوں کو بینکاک اور تھائی لینڈ کے دورے پر بھیجا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق آر ٹی آئی کارکن انیل گلگلي کی جانب سے حق اطلاعات کے...
