ممبئی:(ایجنسی)اگر آپ نئی گاڑی یا گھر خریدنے کے لئے قرض چاہتے ہیں تو آپ کا کام گھر بیٹھے ہو سکتا ہے لیکن اگر آپ کسان ہیں اور فصل کے لئے سرکاری بینک سے قرض چاہتے ہیں تو آپ کو وہ پاپڑ بیلنے پڑیں گے کہ آپ شاید دوبارہ اس بارے میں سوچیں گے بھی نہیں سرکاری وعدے ایک طرف لیکن...
