نئی دہلی: سپریم کورٹ نے اتر پردیش کے 25 ہزار مدارس کے 17 لاکھ طلباء کو بڑی راحت دی ہے۔ عدالت نے یوپی مدرسہ ایکٹ 2004 کیس میں الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک لگا دی ہے۔ سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کے اس فیصلے پر عبوری روک لگا دی ہے جس میں اس ایکٹ کو غیر آئینی...
