نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن ممبئی :(معیشت نیوز )’’پورا کا پورا ملک پولس اسٹیٹ بن چکا ہے عدالتیں پولس کی کہانیوں پر آنکھیں بند کرکے فیصلے سنارہی ہیں۔آپ یہ جان لیجئے کہ پولس اور اے ٹی ایس کے لئے کسی مسلم نوجوان یاکسی مسلم سیاست داں کو کسی بھی مقدمہ میںملوث کرنا آسان...
