Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
نیپال میں آئین کی مخالفت ، ہندوستانی چینلز کی نشریات بند

نیپال میں آئین کی مخالفت ، ہندوستانی چینلز کی نشریات بند

کٹھمنڈو:(ایجنسی) نیپال میں نئے سیکولر آئین کے نفاذ کے بعد سے مدھیشیوں کی جانب سے اس کی مخالفت اور مسلسل احتجاج سے حالات دھماکہ خیز ہوتے جارہے ہیں جس سے بھارت نیپال کے رشتوں میں تلخی بھی بڑھ رہی ہے دریں اثنانیپال میں کیبل ٹی وی آپریٹرز نے ہندوستانی ٹی وی چینلز کو غیر...

read more
کمزور مانسون کے باعث شکر کی پیداوار میں دس لاکھ ٹن گراوٹ کے آثار

کمزور مانسون کے باعث شکر کی پیداوار میں دس لاکھ ٹن گراوٹ کے آثار

نئی دہلی : (ایجنسی)انڈین شوگر ملس اسوسی ایشن (اسما)نے بپیر کو شوگر پروڈکشن اسٹمیٹس کو از سر نوع ترتیب دیا ہے ۔اسما نے اگلے ماہ سے شروع ہونے والے مارکیٹنگ سال کے لئے پیداوار کا تخمینہ دس لاکھ ٹن گھٹا کر قریب (2.7 )دو اعشاریہ سات کروڑ ٹن کردیا ہے مہاراشٹر اور کرناٹک میں...

read more
مسافر وں میں چار فیصد کی کمی سے ریلوے فکر مند

مسافر وں میں چار فیصد کی کمی سے ریلوے فکر مند

نئی دہلی : (ایجنسی) ریلوے کے مسافروں کی بکنگ میں رواں مالی سال اپریل سے اگست کی مدت میں چار فیصد کی کمی آئی ہے. اس کو لے کر ریلوے فکر مند ہے. اس سے مسافر سبسڈی میں اضافہ کا خدشہ بھی اضافہ ہوا ہے ملک کی سب سے بڑی عوامی نقل و حمل کی یونٹ کے مطابق، اپریل سے اگست کے دوران...

read more
غیر اعلانیہ اقتصادی ناکہ بندی کے سبب  اشیائے ضروریہ کی قلت : نیپال کا بھارت پر الزام

غیر اعلانیہ اقتصادی ناکہ بندی کے سبب اشیائے ضروریہ کی قلت : نیپال کا بھارت پر الزام

کٹھمنڈو : (ایجنسی) نیپالی حکومت نے بین الاقوامی فضائی کمپنیوں سے کہا ہے کہ وہ واپسی کی پرواز کے لیے اپنا ایندھن ساتھ لے کر آئیں کیونکہ ملک میں پیٹرول کی شدید قلت ہے۔ حکومتِ نیپال کا کہنا ہے کہ اس قلت کی وجہ بھارت کی جانب سے غیر اعلانیہ اقتصادی ناکہ بندی ہے۔ نیپال میں...

read more
حکومت کا مارچ تک 1.22 لاکھ کروڑ روپے  لون تقسیم کاری منصوبہ

حکومت کا مارچ تک 1.22 لاکھ کروڑ روپے لون تقسیم کاری منصوبہ

نئی دہلی: (ایجنسی)حکومت نے وزیر اعظم مدرا منصوبہ کے تحت مارچ کے آخر تک  چھوٹے کاروباریوں کو بینکوں کے ذریعے 1.22 لاکھ کروڑ روپے کا قرض بانٹنے کا ہدف رکھا ہے. وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے جمعہ کو پی ایم ایم وائی کے لئے بہت بڑی قرض مہم کی شروعات کرتے ہوئے یہ معلومات دی....

read more
غربت کا خاتمہ کئے بغیر دنیا میں انصاف کا قیام ممکن نہیں: مودی

غربت کا خاتمہ کئے بغیر دنیا میں انصاف کا قیام ممکن نہیں: مودی

نیویارک۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے دنیا سے غربت کا خاتمہ کرنے کو سب کی مشترکہ ذمہ داری قرار دیتے ہوئے کہا کہ غربت کا خاتمہ کئے بغیر دنیا کو پرامن ، منصفانہ نظام اور مسلسل ترقی کبھی ممکن نہیں ہوگی۔ مسٹر مودی نے اقوام متحدہ میں پائیدار ترقی کے مقصد سے متعلق منعقد کانفرنس...

read more
ایران نے منی سانحہ کے لئے سعودی حکام کو ذمہ دارٹھہرایا

ایران نے منی سانحہ کے لئے سعودی حکام کو ذمہ دارٹھہرایا

تہران۔ ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ امام خامنہ ای نے سعودی عرب کے حکام کومنی سانحہ کے لئے اصلی ذمہ دار قراردیا اور ملک میں تین دن تک عام سوگ اور عزا کا اعلان کیا ہے۔ کل رمی کے دوران ہوئے اس سانحہ میں ایران کے 131 حاجی جاں بحق اور 60دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ مہر خبررساں...

read more
سوچھ بھارت مہم کے نفاذ کے لئے اضافی ٹیکس کی سفارش

سوچھ بھارت مہم کے نفاذ کے لئے اضافی ٹیکس کی سفارش

نئی دہلی: (ایجنسی) موجودہ حکومت نے سوچھ بھارت نام سے جو مہم کا آغاذ کیا تھا اور وی آئی پی لوگوں نے سڑکوں پر جھاڑو لگا کر یہ باور کرانے کی کوشش کی تھی کہ وہ ملک کو صاف ستھرا رکھنے میں اسی طرح تن من سے لگیں گے لیکن ہوشیار ہو جائیے کہ اس کے ساتھ دھن کی بھی ضرورت ہے جو...

read more
بلیک منی اعلان کرنے والوں کے خلاف فیما کے تحت کارروائی نہیں: آر بی آئی

بلیک منی اعلان کرنے والوں کے خلاف فیما کے تحت کارروائی نہیں: آر بی آئی

ممبئی : (ایجنسی ) بیرون ملک میں جمع غیر اعلانیہ دولت کے اعلان  کی حوصلہ افزائی کرنے کی سمت میں ریزرو بینک نے جمعرات کو کہا کہ یکبارگی اعلان تعمیل کے تحت اعلان کی گئی جائیداد کے معاملے میں فیما کے تحت کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی. آر بی آئی نے ایک بیان میں کہا کہ...

read more
دوران حج پیش آنے والے حادثات تاریخ کے آئینے میں

دوران حج پیش آنے والے حادثات تاریخ کے آئینے میں

دبئی : (ایجنسی) حج 2015 کے دوران دو بڑے حادثوں میں بڑے پیمانے پر حجاج جاں بحق ہوئے۔ پہلے ۱۱ستمبر کو مکہ میں تعمیراتی کام کے لیے منگوائی گئی کرین گر گئی تھی جس سے 107 حجاج جاں بحق ہوئے۔ بعد ازاں عید الاضحی کے روز 24 ستمبر کو جمرات کی رمی کے دوران بھگدڑ مچ گئی تھی جس سے...

read more