Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

منیٰ سانحہ میں شہدا کی تعداد769 ہوگئی 934 حجاج زیر علاج

دبئی : (ایجنسی) مکہ مکرمہ کے نواح میں منیٰ کی خیمہ بستی میں بھگدڑ سے 769 حاجی شہید اور 934 زخمی ہو گئے ہیں۔ العربیہ کے نامہ نگار نے منیٰ سے بتایا ہے کہ رمی جمرات کے موقع پر ہونے والے حادثے کے باوجود حاجیوں کی جانب سے شیطان کو کنکریاں مارنے کا سلسلہ جاری ہے. شہید اور...

read more

ابو الاعلی مودودیؒ:ایک شخص جو کارواں بناتا چلا گیا

علامہ سیدابو الاعلی مودودیؒ کی ۳۵ویں برسی ہ پرروزنامہ معیشت ڈاٹ اِن کی خصوصی پیشکش سید ابوالاعلٰی مودودی (پیدائش:1903ء، انتقال:1979ء) مشہور عالم دین اور مفسر قرآن اور جماعت اسلامی کے بانی تھے۔ بیسوی صدی کے موثر ترین اسلامی مفکرین میں سے ایک تھے۔ ان کی فکر، سوچ اور ان...

read more
سعودی حکومت کے خلاف احتجاج کی سزا قتل

سعودی حکومت کے خلاف احتجاج کی سزا قتل

ریاض :(ایجنسی ) انسانی حقوق کے کارکن سعودی عرب میں سزائے موت کے مجرم ایک نوجوان کی رہائی کے لیے آن لائن مہم چلا رہے ہیں لیکن سعودی عرب کے اندر اس حوالے سے بحث فرقہ وارانہ بنیادوں پر منقسم ہو گئی ہے۔ علی محمد باقر النمر کا سر کسی بھی وقت قلم کیا جا سکتا ہے۔ اب انسانی...

read more
ماسکو میں یوروپ کی بڑی جامع مسجد کا افتتاح

ماسکو میں یوروپ کی بڑی جامع مسجد کا افتتاح

ماسکو :(ایجنسی ) روسی صدر ولادی میر پوتین نے ماسکو میں ایک بہت بڑی جامع مسجد کا افتتاح کیا ۔ یہ یورپ کی چند بڑی مساجد میں سے ایک ہے۔ اس موقع پر ترک صدر رجب طیب ایردوگان اور فلسطینی صدر محمود عباس مہمانانِ خصوصی تھے۔ روسی دارالحکومت میں تعمیر کردہ اس مسجد کا رقبہ بیس...

read more
ہنڈائی موٹرز: اجرتوں میں اضافہ کے لئے ہڑتال

ہنڈائی موٹرز: اجرتوں میں اضافہ کے لئے ہڑتال

سئیول ۔ (ایجنسی) جنوبی کوریا کی کارساز کمپنی ’’ہنڈائی موٹرز‘‘ کے ہزاروں کارکنوں نے اجرتوں میں اضافے کے حق میں بدھ کو جزوی ہڑتال کی۔ ہنڈائی ملازمین کی یونین کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کی سئیول کے جنوب مشرق میں 300 کلو میٹر کے فاصلے پر ہنڈائی کے مرکزی پلانٹ میں 4...

read more
ملک میں منظور شدہ بلڈ بینکوں میں  تمل ناڈوسر فہرست

ملک میں منظور شدہ بلڈ بینکوں میں تمل ناڈوسر فہرست

نئی دہلی :(ایجنسی ) وزارت صحت نے اعداد شمار جاری کرتے ہوئے ملک میں بلڈ بینکوں کی تعداد جاری کی ہے ۔ وزارت کے مطابق اس وقت ملک میں منظور شدہ بلڈ بینکوں کی تعداد دو ہزار سات سو ساٹھ (2760 ) جس میں ریاست تمل ناڈو تین سو چار ( 304 ) کے ساتھ سر فہرست ہے ۔ اس میں ایک سو...

read more
حکومت سوشل میڈیا کی آزادی برقرار رکھے گی : روی شنکر پرساد

حکومت سوشل میڈیا کی آزادی برقرار رکھے گی : روی شنکر پرساد

نئی دہلی:(ایجنسی) وهاٹس ایپ پر حکومت نے بیک فٹ اختیار کرتے ہوئے ڈرافٹ واپس لے لیا ہے. اس سے منسلک مسودہ اب دوبارہ تیار کیا جائے گا. مرکزی وزیر روی شنکر پرساد نے پریس کانفرنس کے ذریعے کہا کہ سوشل میڈیا کی آزادی برقرار رہے گی، لیکن انكرپشن کو ریگولیٹ کرنا ضروری ہے جس کے...

read more
فاکس  ویگن کی1.1 کروڑ گاڑیوں میں آلودگی کی جانچ کو چکما دینے والا آلہ

فاکس ویگن کی1.1 کروڑ گاڑیوں میں آلودگی کی جانچ کو چکما دینے والا آلہ

فرینکفرٹ: (معیشت نیوز) دنیامیں انسانیت کو درپیش مسائل میں جو سب سے زیادہ فکر مندی کی بات ہے وہ ہے ماحولیاتی عدم توازن کا جس ک لئے اجلاس اور کانفرنسیں ہوتی ہیں اس کے تئیں عوام کو بیدار کرنے کے لئے سال بھر کچھ نہ کچھ ہوتا ہی رہتا ہے لیکن دنیا بھر  میں اپنی بہترین کاروں...

read more

’’میں قابلیت کے دم پر نہیں قبولیت کے جذبے سے کام کرتا ہوں‘‘

ایکنومک ٹائمس کی خبر پر مولانا آزاد نیشنل اوپن اردو یونیورسٹی کے چانسلر ظفر سریش والا کی وضاحت نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن ممبئی:( معیشت نیوز)وزیر اعظم نریندر مودی کی حمایت مولانا آزاد نیشنل اوپن اردو یونیورسٹی کے چانسلر ظفر سریش والا کو ہمیشہ شاہ سرخیوں میں رکھتی...

read more
ریزرویشن کے معاملہ پر سنگھ اور مودی کے خلاف لالو کی کھری کھری

ریزرویشن کے معاملہ پر سنگھ اور مودی کے خلاف لالو کی کھری کھری

نئی دہلی:(ایجنسی) ریزرویشن پر دوبارہ غور کے لئے ایک کمیٹی بنائے جانے سے متعلق آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کے بیان سے بی جے پی نے خود کو الگ کر لیا ہے. پارٹی نے آج کہا کہ وہ ایس سی ،ایس ٹی  اوردیگر پسماندہ طبقات کے ریزرویشن کے حقوق کی سو فیصد احترام کرتی ہے. اس کے...

read more