نہال صغیر ،ممبئی مارکیٹنگ کی ایک خاص بات یہ ہے کہ اس میں کسی بھی اشیاء یا خدمات کے فوائد توبتائے جاتے ہیں لیکن اس کے تاریک پہلوؤں پر کبھی بھی روشنی نہیں ڈالی جاتی ۔اب چونکہ گھر گھر گاؤں گاؤں قریہ قریہ ٹی وی پہنچ چکا ہے ۔لہٰذا یہ کام اور آسان ہوگیا ہے ۔کسی بھی...
