انقرہ : ترکی کے دارالحکومت، انقرہ میں منعقدہ دو روزہ سربراہ اجلاس کے بعد جاری ہونے والے اختتامی اعلامیے میں، دنیا کے 20 ملکوں کے چوٹی کے مالیات سے متعلق اہل کاروں نے ہفتے کے روز اِس بات کا وعدہ کیا کہ معاشی بحالی کو تیز کرنے کے لیے ’فیصلہ کُن اقدام‘ کیا جائے گا گروپ...
