بھاری جرمانہ، املاک ضبطی اور ملک سے بیدخلی کی سزائیں دی جائیں گی جدہ:(معیشت نیوز) فریضہ حج ادا کرنے والوں کی بڑھتی تعداد کو دیکھتے ہوئے سعودی حکومت نے سخت تیور اختیار کرنا شروع کردیا ہے ۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے رواں سال موسم حج سے قبل...
