Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
وردھا ہندی یونیورسٹی کے ساتھ مل کر جہانگیرآباد میڈیا ادارے نے شروع کیاڈگری کورس

وردھا ہندی یونیورسٹی کے ساتھ مل کر جہانگیرآباد میڈیا ادارے نے شروع کیاڈگری کورس

لکھنؤ: (پریس ریلیز)بارہ بنکی میں واقع جہانگیرآباد میڈیا ادارہ میں اب طالب علم ڈگری کورسیز میں داخلہ لے سکتے ہیں۔ مہاتما گاندھی بین الاقوامی ہندی یونیورسٹی، وردھا کے ڈسٹینس لرننگ یعنی فاصلاتی تعلیم کی توسیع کے تحت یونیورسٹی نے جہانگیرآباد میڈیا ادارہ کے ساتھ یہ...

read more
IPSغنچہ صنوبر بنے گی بہار کی پہلی مسلم خاتون

IPSغنچہ صنوبر بنے گی بہار کی پہلی مسلم خاتون

پٹنہ : (معیشت نیوز) بہار میں غنچہ صنوبر نے تاریخ رقم کی ہے۔ وہ بہار کی پہلی خاتون آئی پی ایس بننے والی ہیں۔ گزشتہ دنوں یو پی ایس سی کی جاری لسٹ میں صنوبر کو 424 واںمقام حاصل ہوا ہے، ایسے میں اس کا آئی پی ایس بننا طے ہے۔ یو پی ایس سی -2014 کے فائنل رزلٹ میں ملک بھر...

read more
دیوداس مٹالے مراٹھی پترکار سنگھ کے صدر منتخب،کثیر ووٹوں سے تیسری بار بھی کامیابی حاصل کی

دیوداس مٹالے مراٹھی پترکار سنگھ کے صدر منتخب،کثیر ووٹوں سے تیسری بار بھی کامیابی حاصل کی

ممبئی: مراٹھی زبان کےسینئر صحافی دیوداس مٹالے نے ممبئی مراٹھی پترکار سنگھ کےصدارتی انتخابات میں تیسری مرتبہ کامیابی حاصل کرلی ہے جبکہ نائب صدر کے عہدے پرروزنامہ ’’سامنا‘‘سے وابستہ پربھاکر پوار کو منتخب کیا گیا ہے۔ گذشتہ روز ہوئے انتخابات میں پورے مہاراشٹر کے صحافیوں...

read more
مہاراشٹر میں اقلیتوں کو دی جارہی اسکالرشپ میں بدعنوانی

مہاراشٹر میں اقلیتوں کو دی جارہی اسکالرشپ میں بدعنوانی

ممبئی :(پریس ریلیز) ریاست کی رضاکارانہ تنظیم " موومنٹ فار پیس اینڈ جسٹس " ( ایم پی جے ) نے مہاراشٹر میں اقلیتی فلاح و بہبودگی کے مد نظر حکومت ہند کی طرف سے چلائی جا رہی اسکالرشپ اسکیم کا ریاستی حکومت کی طرف سے صحیح عمل درآمد نہیں کیے جانے کے متعلق ریاست کی عوام کو...

read more
فوڈ بزنس میں صفائی کا اہتمام ضروری ہے

فوڈ بزنس میں صفائی کا اہتمام ضروری ہے

مولانا محسن علی غذا کو زہریلا بنانے والے بیکٹریا کا سب سے عام ماخذ انسان ہی ہوتے ہیں۔ بیکٹریا ہمارے فضلے، جلد، ناک، تھوک، جسمانی خراشوں اور زخموں وغیرہ میں موجود ہوتے ہیں۔ لوگ بے خبری میں یہ بیکٹریا اپنے ساتھ لیے پھرتے ہیں اور انہیں دوسروں تک پہنچا دیتے ہیں۔ گندی...

read more
چینی مسلمانوں کو رمضان کی آمد سے قبل پابندیوں کا سامنا

چینی مسلمانوں کو رمضان کی آمد سے قبل پابندیوں کا سامنا

بیجنگ: ماہ صیام کی آمد سے قبل ہی صوبہ سنکیانگ میں مسلمانوں کو پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مقامی مسلمان آبادی کو روزہ ترک کرنے پر دبائو ڈالا جا رہا ہے تاہم دوسری طرف راسخ العقیدہ اور باعمل مسلمان روزہ جیسی اہم عبادت کو جاری رکھنے پر مصر بھی دکھائی دیتے ہیں۔...

read more
بی جے پی پر دوبارہ بدعنوانی کا الزام،سشما سوارج نے پارٹی کو شرمندہ کیا

بی جے پی پر دوبارہ بدعنوانی کا الزام،سشما سوارج نے پارٹی کو شرمندہ کیا

نئی دہلی:بی جے پی کےآنجہانیبنگارو لکچھمنکی طرح اب سشما سوراج بھی بدعنوانی کے گھیرے میں ہیں۔ میچ فکسنگ اور مالی بے ضابطگیوں کا الزام جھیل رہے آئی پی ایل کے سابق کمشنر للت مودی کی مدد کرنے کے الزامات کووزیرخارجہ سشما سوراج نے تسلیم کر لیا ہے۔انہوں نے کہا کہ للت مودی...

read more

بہار ریاستی انتہائی پسماندہ طبقات کمیشن کا دورہ

گیا،جہان آباد،نوادہ میں کلال (عراقی)برادری کی معاشی پسماندگیپر کمیشن افسردہ،غریبوں کو دلاسہ دینے کے لئے سو سو روپیہ تقسیم کیا گیا: (معیشت نیوز)بہار میں اسمبلی انتخابات کی تاریخیں جیسے جیسے قریب آرہی ہیں ۔حکومت کے ساتھ اپوزیشن بھی عوام کی فلاح و بہبود کے لئے سرگرم...

read more
سوئٹزرلینڈ کی نیسلے کےمیگی پر ہنگامہ کیوں؟

سوئٹزرلینڈ کی نیسلے کےمیگی پر ہنگامہ کیوں؟

نہال صغیر۔ممبئی،موبائل:9987309013 حالیہ دنوں میں نیسلے کی میگی پر کافی گرما گرم بحث چل رہی ہے ۔احتجاج اور اس کے خلاف ایف آئی آر تک بھی درج ہوئی ہے ۔نیسلے کمپنی شاید دنیا کی سب سے بڑی تیار اور محفوظ غذا پیکٹ بند فروخت کرنے والی سب سے بڑی سوئٹزرلینڈ کی کمپنی ہے...

read more
صلاح الدین ایوب پی ایچ ڈی ڈگری سے سرفراز

صلاح الدین ایوب پی ایچ ڈی ڈگری سے سرفراز

نئی دہلی(معیشت نیوز): جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ہونہار طالب علم صلاح الدین ایوب کو پی ایچ ڈی کی ڈگری سے سرفراز کیا گیا ہے ۔انہوں نے"ہندوستان اور چین کے مابین تجارت کا جنوبی اور مشرقی ایشائی ممالک پر اثر"کے عنوان پر اپنی پی ایچ ڈی مکمل کی ہے۔اتر پردیش کا مشہور ضلع اعظم گڑھ...

read more