ممبئی : (معیشت نیوز)مہاراشٹرمیںمسلسل چار مرتبہ ناگپور سے ایم ایل اے رہ چکے دیویندر فڈنویس کو ریاست کے سب سے کم عمر وزیر اعلی بننے کا شرف حاصل ہوا ہے ۔ ۲۲جولائی ۱۹۷۰ کو وہ ریاست کے سنتروں کے شہر ناگپور میں پیدا ہوئے ۔ ۱۹۹۰ میں بی جے پی سے ہی انہوں نے میدان سیاست میں...
