ممبئی : ریاست مہاراشٹر میں انتخابی ریلیاں،جلسے جلوس ،نکڑ سبھائیں،سوسائٹیز میٹنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ہر پارٹی ووٹروں کو اپنی جانب راغب کرنے کے لئے مختلف ہتھکنڈے اپنا رہی ہے ۔تمام پارٹیوں کے علحدہ انتخابات لڑنے کی وجہ سے اسمبلی انتخابات اب کارپوریشن انتخابات کی طرح لگ رہے...
