Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
یاہو کو صارفین کا ڈیٹا نہ دینے پر جرمانے کی دھمکی

یاہو کو صارفین کا ڈیٹا نہ دینے پر جرمانے کی دھمکی

واشنگٹن :دنیا میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ادارے کتنا محفوظ ہیں اس کا اندازہ اس بات سے ہوتا ہے کہ سرچ انجن یاہو نے کہا ہے کہ امریکی حکومت نے اسے صارفین کا ڈیٹا مہیا نہ کرنے کی صورت میں ڈھائی لاکھ ڈالر جرمانہ کرنے کی دھمکی دی تھی۔بی بی سی کے مطابق عدالتی دستاویزات کے...

read more
اردو لائبریری ٹرسٹ اور مسلم ریزرویشن فیڈریشن کی جانب سے اردو اکیڈمی ایوارڈ یافتگان کو استقبالیہ

اردو لائبریری ٹرسٹ اور مسلم ریزرویشن فیڈریشن کی جانب سے اردو اکیڈمی ایوارڈ یافتگان کو استقبالیہ

مالیگائوں:(ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ ) شہر کی قدیم ترین اردو لائبریری کے مسلم ہال میں عمائدین شہر ، دانشور حضرات کی موجودگی میں اردو اکیڈمی کے چار ایوارڈ یافتگان کو ایم آر ایف اور اردو لائبریری کی جانب سے استقبالیہ دیا گیا ۔ تمام صاحبانِ اعزاز کی خدمت میں ایم آر ایف...

read more
جرمنی: شرعی پولیس کی موجودگی پر تشویش کی لہر

جرمنی: شرعی پولیس کی موجودگی پر تشویش کی لہر

سیاست دانوں اور میڈیا کا سلفیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا مطالبہ جرمنی میں قدامت پرست راسخ العقیدہ سلفیوں پر مشتمل شرعی پولیس کے وردی پوش اہلکاروں کے سڑکوں پر گشت پر تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور ملک کے سیاست دانوں اور میڈیا نے ان کے خلاف کریک ڈاؤن کا مطالبہ کیا ہے۔ سلفی...

read more
عآپ کا بی جے پی کو بے نقاب کرنے کے لیے ’آپریشن پردہ فاش‘ شروع

عآپ کا بی جے پی کو بے نقاب کرنے کے لیے ’آپریشن پردہ فاش‘ شروع

بی جے پی لیڈر کے ذریعہ عآپ لیڈر کو خریدنے کی کوشش پر مبنی ویڈیو جاری، بی جے پی پریشان ہم بی جے پی کے خلاف سپریم کورٹ جائیں گے اور اسٹنگ آپریشن کے فوٹیج عدالت میں پیش کریں گے: کیجریوال نئی دہلی، (یو این بی): دہلی میں نئی حکومت سازی کی ہلچل کے درمیان اروند کیجریوال کی...

read more
سعودی اخبار کا ‘دی انڈی پینڈینٹ’ پر سرقے کا الزام

سعودی اخبار کا ‘دی انڈی پینڈینٹ’ پر سرقے کا الزام

"روضہ رسول کو الگ تھلگ کرنے کو شہید کرنے پر محمول کیا گیا" سعودی عرب سے شائع ہونے والے ایک روزنامے کے ڈپٹی ایڈیٹر انچیف نے برطانیہ کے ایک موقر اخبار دیانڈی پینڈینٹ پر سرقے کا الزام عاید کیا ہے اور کہا ہے کہ اس نےا ان کے ایک صحافی کی محنت پر ڈاکا ڈالا ہے۔ انڈی پینڈینٹ...

read more
غزہ پر بمباری، اسرائیل کو اڑھائی ارب ڈالر پھونکنا پڑے

غزہ پر بمباری، اسرائیل کو اڑھائی ارب ڈالر پھونکنا پڑے

سرائیلی وزیر دفاع موشے یعلون نے غزہ پر مسلط کردہ 50 روزہ حالیہ جنگ کے اخراجات کے بارے میں بتایا ہے کہ مجموعی طور اڑھائی ارب ڈالر خرچ ہوئے ہیں۔ تاہم اس ان اخراجات میں اسرائیل کا صنعتی و تجارتی نقصان شامل نہیں ہے۔ وزیر دفاع کے مطابق حفاظتی کنارے کے نام سے شروع کی گئی اس...

read more
مرقد رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) منتقلی کی خبر بے بنیاد ہے: سعودی حکومت

مرقد رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) منتقلی کی خبر بے بنیاد ہے: سعودی حکومت

ٹائمز آف انڈیا نے بھی مسلم دشمنی میں جھوٹی خبر شائع کرنے کی کوشش کی ہے ممبئی : (معیشت) برطانوی اخبارات کی جانب سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک کی متبادل مقام پر منتقلی سے متعلق متنازعہ خبروں کی اشاعت کے بعد معلوم ہوا ہے کہ یہ تجویز روضہ رسول صلی اللہ وسلم...

read more
6 سال میں غیر ملکی افراد نے سوئس بینکوں سے 25 لاکھ کروڑ روپے نکالے

6 سال میں غیر ملکی افراد نے سوئس بینکوں سے 25 لاکھ کروڑ روپے نکالے

نئی دہلی، 31 اگست (یو این بی): ایک طرف تو ہندوستان کالے دھن کے مدعے پر لگاتار سوئٹزرلینڈ پر دباﺅ ڈال رہا ہے، لیکن دوسری طرف سوئس بینکوں سے 350 بلین سوئس فرینکس یعنی تقریباً 25 لاکھ کروڑ روپے کی بیرون ملکی رقم نکال لی گئی ہے۔ اس بات کا پتہ نہیں چلا ہے کہ اس میں سے کتنی...

read more
مودی حکومت نے 20 ہزار کروڑ روپے کے دفاعی اسلحہ خرید تجاویز کو منظوری دی

مودی حکومت نے 20 ہزار کروڑ روپے کے دفاعی اسلحہ خرید تجاویز کو منظوری دی

نئی دہلی،  (یو این بی): مودی حکومت نے فوج کے تینوں شعبے یعنی بری فوج، بحریہ اور فضائیہ کے لیے 20 ہزار کروڑ روپے کے دفاعی اسلحہ خرید تجاویز کو جمعہ کے روز منظوری دے دی۔ مرکزی وزیر دفاع ارون جیٹلی کی قیادت والی اعلیٰ دفاعی خریداری کونسل نے تقریباً چار گھنٹے چلی میٹنگ...

read more
وزیر اعظم آج ’پردھان منتری جن دھن یوجنا‘ کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم آج ’پردھان منتری جن دھن یوجنا‘ کا افتتاح کریں گے

نئی دہلی (یو این بی): وزیر اعظم نریندر مودی اپنی حکومت کے دیرینہ ’جن دھن‘ منصوبہ کا جمعرات کو قومی راجدھانی میں باضابطہ افتتاح کریں گے۔ اس کا مقصد بینکنگ اور فنانشیل خدمات کو شہری اور دیہی علاقوں میں گھر گھر تک پہنچانا ہے۔ اس کے ساتھ ہی کل ریاستوں کی راجدھانیوں اور...

read more