Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
راجیہ سبھا میں سچن اور ریکھا ہی نہیں، ہیما امریندر، ڈمپل، مظفر بیگ اور شیبو سورین بھی غیر حاضر رہے

راجیہ سبھا میں سچن اور ریکھا ہی نہیں، ہیما امریندر، ڈمپل، مظفر بیگ اور شیبو سورین بھی غیر حاضر رہے

نئی دہلی، 10 اگست (یو این بی): راجیہ سبھا میں ممبر پارلیمنٹ سچن تندولکر اور ریکھا کی غیر موجودگی کے بعد سے اس مدعے پر سیاست تیز ہو گئی ہے۔ کئی لیڈروں نے سچن اور ریکھا کی زبردست تنقید کی ہے۔ پریس کونسل کے چیئرمین مارکنڈے کاٹجو نے تو سچن کو ’بھارت رتن‘ دیے جانے پر ہی...

read more
ترکی ميں صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز

ترکی ميں صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز

پہلی مرتبہ عوام براہ راست ووٹ کے ذریعے ترک صدر کا چناو کریں گے ترکی ميں صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ کا آغاز ہو گیا۔ عوام پہلی مرتبہ سربراہ مملکت کو براہ راست منتخب کریں گے۔ اس سے پہلے تک پانچ سالہ مدت کے لیے ملک کے صدر کو ترک پارلیمان منتخب کرتی تھی۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ...

read more
60 سال کچھ نہ کرنے والے ہم سے 60 دن کا حساب مانگ رہے ہیں: مودی

60 سال کچھ نہ کرنے والے ہم سے 60 دن کا حساب مانگ رہے ہیں: مودی

نئی دہلی، 9 اگست (یو این بی): دہلی کے جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں بی جے پی کی قومی کونسل کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے آج وزیر اعظم نریندر مودی نے بھروسہ دلایا کہ ان کی حکومت عوام سے کیے گئے ہر وعدے کو پورا کرے گی۔ مودی نے اپنی تقریر میں کانگریس پر بھی زبردست حملہ کیا...

read more
بنارس کی تصویر بدلنے میں مودی کا ساتھ دے گی ’گوگل‘

بنارس کی تصویر بدلنے میں مودی کا ساتھ دے گی ’گوگل‘

نئی دہلی، 7 اگست (یو این بی): نریندر مودی نے ورانسی سیٹ سے زبردست اکثریت سے فتح حاصل کی اور وزیر اعظم بننے کے بعد وہ مندروں کے اس شہر کا نقشہ بدلنا چاہتے ہیں۔ مودی پہلے ہی وارانسی کو ثقافتی وراثت کا مرکز بنانے کے لیے کام شروع کر چکے ہیں۔ مودی کے ’بنارس پروجیکٹ‘ میں...

read more
ممبئی میں پترکاریتا کوش کا چودھواں ایڈیشن جاری

ممبئی میں پترکاریتا کوش کا چودھواں ایڈیشن جاری

ممبئی : 5اگست(ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ) آج کے صحافی بہت بیدار ہیں. وہ معاشرے سے برائیاں دور کرنےکے لیے ہمیشہ کوشاں رہتے ہیں. ان کے لئے "پترکاریتا کوش" یعنی آل انڈیا صحافیوں کی یہ ڈائریکٹری بہت مفید ہے. یہ باتیں مہاراشٹرکے ریاستی وزیر عارف نسیم خان نے آج...

read more
چینٹیاں آپ کو گلوبل وارمنگ سے بچائیں گی!

چینٹیاں آپ کو گلوبل وارمنگ سے بچائیں گی!

واشنگٹن، 4 اگست (یو این بی): ایک نئی تحقیق سے یہ بات ابھر کر سامنے آئی ہے کہ چینٹیاں ہمیں گلوبل وارمنگ سے بچا سکتی ہیں۔ محققین کے مطابق چینٹیوں نے 6.5 کروڑ سال قبل اپنا وجود قائم ہونے کے بعد سے بڑی مقدار میں ہوا سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کو جذب کیا ہے۔ ایک چینٹی کی...

read more
ہفتے میں صرف تین دن کام!  – ’وہاٹ این آئیڈیا‘

ہفتے میں صرف تین دن کام! – ’وہاٹ این آئیڈیا‘

نئی دہلی، 4 اگست (یو این بی): دنیا کے کئی بڑے صنعت کار ملازمین کے لیے ’تھری ڈے ویک‘ یعنی ہفتہ میں صرف تین دن کام کی حمایت کر رہے ہیں۔ ان میں کارلوس سلم اور برینسن کمپنی بھی شامل ہے جن کا کہنا ہے کہ ہفتے میں تین دن کام کرنے سے لوگوں کی کارگزاری صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔...

read more
60 سال کچھ نہ کرنے والے ہم سے 60 دن کا حساب مانگ رہے ہیں: مودی

نیپال کو دس ہزار کروڑ نیپالی روپے کی امدادکا اعلان

بھارت اور نیپال کے رشتے ہمالیہ اور گنگا جتنے پرانے، نیپالی پارلیمنٹ سے وزیر اعظم نریندر مودی کا خطاب وزیر اعظم نے کہا نیپال کے کام میں مداخلت نہیں، تعاون کریں گے کاٹھمنڈو، 3 اگست (یو این بی) دو روزہ دورے پر نیپال پہنچے وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو وہاں کے...

read more
9 مہینے کی حاملہ خاتون نے طغیانی کھاتی ہوئی ندی تیر کر پار کیا

9 مہینے کی حاملہ خاتون نے طغیانی کھاتی ہوئی ندی تیر کر پار کیا

بنگلورو، 3 اگست (یو این بی): زندہ دلی کسے کہتے ہیں اس کا نمونہ 9 مہینے کی ایک حاملہ خاتون نے پیش کیا ہے۔ اس خاتون نے اپنے بچے کی بہ حفاظت پیدائش کے لیے طغیانی کھاتی ہوئی ندی میں چھلانگ لگا دیا اور بہ حفاظت ندی کو پار بھی کر لیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس خاتون کو تیرنا...

read more

ہندو مذہب کے خلاف نظریہ رکھنے والی خواتین سے عصمت دری ہونی چاہیے: آر ایس ایس کارکن

بنگلورو، 3 اگست (یو این بی): کرناٹک میں خود کو آر ایس ایس (راشٹریہ سویم سیوک سنگھ) کا کارکن بتانے والے ایک شخص کو فیس بک پر ایک خاتون سماجی کارکن کو عصمت دری کی دھمکی دینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ وی آر بھٹ نام کے اس شخص نے اپنے فیس بک پوسٹ میں ’بھارت گیان...

read more