Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
بہار: کوسی ندی کی آبی سطح میں اضافہ، ہائی الرٹ

بہار: کوسی ندی کی آبی سطح میں اضافہ، ہائی الرٹ

پٹنہ:(یو این بی): نیپال میں زمین کھسکنے کے واقعہ سے کوسی ندی کی آبی سطح میں اچانک اضافہ ہونے سے بہار حکومت نے اس علاقے کے سبھی ضلعوں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ بہار کے آبی وسائل کے وزیر وجے کمار چودھری نے بتایا کہ نیپال میں کوسی ندی کے آبی حلقوں کے تحت بھوٹے...

read more
پونے میں ملبہ سے لاش نکالنے کا عمل جاری، مہلوکین کی تعداد 30 پہنچی

پونے میں ملبہ سے لاش نکالنے کا عمل جاری، مہلوکین کی تعداد 30 پہنچی

پونے، 31 جولائی (یو این بی): پونے کے پاس مالن گائوں میں زمین دھنسنے کے واقعہ کے بعد راحت اور بچائو کا کام لگاتار جاری ہے۔ ملبہ سے جمعرات کے روز پانچ مزید لاشیں نکالی گئی ہیں جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 30 ہو گئی ہے جب کہ کیچڑ اور چٹانوں کے بڑے ملبوں میں اب...

read more
ممبئی ہائی کورٹ نے مسجدوں پر لگے لائوڈ اسپیکر ہٹانے کا حکم دیا

ممبئی ہائی کورٹ نے مسجدوں پر لگے لائوڈ اسپیکر ہٹانے کا حکم دیا

ممبئی، 31 جولائی (یو این بی): بمبئی ہائی کورٹ نے پولس کو ممبئی اور نوی ممبئی میں اجازت کے بغیر مسجد کے اوپر لگائے گئے لائوڈ اسپیکروں کو ہٹانے کا حکم دیا ہے۔ جسٹس وی ایم کناڈے اور جسٹس پی ڈی کوڈے کی ڈویژنل بنچ نے ایک مفاد عامہ عرضی پر اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ گنیش...

read more
عید الفطر کے موقع پر  تقدس مآب سیدنامفضل سیف الدین (طعس)کا پیغام

عید الفطر کے موقع پر تقدس مآب سیدنامفضل سیف الدین (طعس)کا پیغام

ہم اللہ تعالی کے شکر گزار ہیںکہ اس نے ہم پراپنی نعمت و احسانات کی بارش کی ،ہمیں قوت و طاقت دی اور اس قابل بنایا کہ ہم نے رمضان المبارک کاروزہ رکھا اور حتی المقدور عبادت میں مشغول رہے۔ اس ماہ مبارک کے اختتام کے بعد پوری دنیا کے مسلمان جس عید الفطر کے تہوار کو مناتے ہیں...

read more
سعودی عرب، یو اے ای ،عراق اور فلسطین میں آج عیدالفطر

سعودی عرب، یو اے ای ،عراق اور فلسطین میں آج عیدالفطر

اسرائیل کی فوجی جارحیت کا شکار غزہ کے افراد بھی آج عید منا رہے ہیں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات ،اردن ،عراق ،بحرین اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں شوال المکرم کا چاند نظر آ گیا ہے اور ان ممالک میں آج (سوموار 28 جولائی )کو عید الفطر منائی جا رہی ہے۔سعودی عرب کی رؤیت...

read more
سونیا کی افطار پارٹی میں منموہن، غلام نبی آزاد اور لالو پرساد سمیت اہم شخصیات کی شرکت

سونیا کی افطار پارٹی میں منموہن، غلام نبی آزاد اور لالو پرساد سمیت اہم شخصیات کی شرکت

نئی دہلی، 27 جولائی (یو این بی): آج کانگریس کی قومی صدر سونیا گاندھی کی جانب سے راجدھانی کے اشوکا ہوٹل میں عظیم الشان افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ اس افطار پارٹی نے پرانی افطار پارٹیوں کی یادیں تازہ کر دیں جو کہ اس سال دیکھنے کو نہیں مل رہی تھیں۔ سونیا گاندھی کے...

read more
انتخابات سے قبل کانگریس-این سی پی کے درمیان سیٹ تقسیم معاملہ پر تلخیاں بڑھیں

انتخابات سے قبل کانگریس-این سی پی کے درمیان سیٹ تقسیم معاملہ پر تلخیاں بڑھیں

ممبئی، 25 جولائی (یو این بی): مہاراشٹر میں اس سال کے آخر میں اسمبلی انتخابات میں شیو سینا-بی جے پی اتحاد کی جانب سے سخت چیلنج کا سامنا کرنے والے کانگریس اور این سی پی اتحاد کے درمیان سیٹوں کی تقسیم کے معاملے پر تلخیاں بڑھ گئی ہیں۔ اس کے سبب دونوں پارٹیوں کے درمیان...

read more
دلت برادری کے مرد، خواتین اور بچوں کے ساتھ نازیبا حرکات

دلت برادری کے مرد، خواتین اور بچوں کے ساتھ نازیبا حرکات

دیوبند 24 جولائی (یو این بی)ـ: صوبائی وزیر راجندر سنگھ رانا کے گائو ںمیں دلت برادری سے وابستہ مردوخواتین اور بچوں پر صوبائی وزیر کی برادری کے لوگوں نے جم کر قہر برسایا، ضعیف، خواتین اور بچوں کے ساتھ ساتھ لڑکیوںکے ساتھ کھلے عام چھیڑ چھاڑ کی گئی ،پورے معاملہ میں پویس...

read more
’’شیو سینا ممبران پارلیمنٹ کے ذریعہ روزہ دار مسلم اسٹاف کو جبراً روٹی کھلانا غلط‘‘

’’شیو سینا ممبران پارلیمنٹ کے ذریعہ روزہ دار مسلم اسٹاف کو جبراً روٹی کھلانا غلط‘‘

لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں ہنگامہ آرائی، ہاتھا پائی کی نوبت نئی دہلی، 23 جولائی (یو این بی): دہلی کے ’مہاراشٹر سدن‘ میں شیو سینا کے کچھ ممبران پارلیمنٹ کے ذریعہ وہاں کے ایک روزہ دار مسلم ملازمین کو جبراً روٹی کھلانے کی کوشش کے معاملے پر پارلیمنٹ میں حزب مخالف نے...

read more
علیحدہ ’ایس جی پی سی‘ پر بادل نے استعفیٰ کی دھمکی دی!

علیحدہ ’ایس جی پی سی‘ پر بادل نے استعفیٰ کی دھمکی دی!

نئی دہلی، 17 جولائی (یو این بی): ہریانہ میں الگ شرومنی گرودوارا پربندھک کمیٹی یعنی ایس جی پی سی بنانے سے خفا پنجاب کے وزیر اعلیٰ پرکاش سنگھ بادل نے مرکزی حکومت سے معاملے میں دخل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ دہلی آئے بادل نے مرکز پر دبائو بڑھاتے ہوئے واضح انداز میں کہا ہے...

read more