Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
ہندو مذہب کے علاوہ گائوں میں دوسرا مذہب قابل قبول نہیں

ہندو مذہب کے علاوہ گائوں میں دوسرا مذہب قابل قبول نہیں

چھتیس گڑھ کے ایک گائوں میں 35 پنچایتوں کا عجیب و غریب فیصلہ جگدل پور: (یو این بی): چھتیس گڑھ میں بستر کی سرسگوڈا گرام پنچایت نے قبائلی کلچر اور روایت کے نام پر ایک عجیب و غریب فیصلہ لیا ہے جو کہ ہندوستانی جمہوریت کو داغدار کرتا ہوا معلوم ہو رہا ہے۔ گرام پنچایت کے...

read more
عراق میں اغوا شدہ ہندوستانی شہریوں کا سراغ ملا، رہائی کی کوششیں تیز

عراق میں اغوا شدہ ہندوستانی شہریوں کا سراغ ملا، رہائی کی کوششیں تیز

ہندوستانی شہریوں کی رہائی کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے: سشما سوراج نئی دہلی: (یو این بی) عراق میں اغوا شدہ ہندوستانی شہریوں کی بحفاظت رہائی کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اغواشدہ 40 ہندوستانی شہریوں رہا ہو گئے ہیں اور وہ اربیل شہر میں پہنچ گئے ہیں۔ تاہم...

read more
مہاراشٹر کی کمان پرتھوی راج سے چھین کر شندے کو دی جائے گی!

مہاراشٹر کی کمان پرتھوی راج سے چھین کر شندے کو دی جائے گی!

ممبئی: (یو این بی): مہاراشٹر میں ایک بار پھر وزیر اعلیٰ کو بدلنے کی بات کی جانے لگی ہے۔ خصوصی ذرائع کے مطابق اس سے متعلق تیاریاں بھی شروع ہو چکی ہیں۔ کانگریس نے وزیر اعلیٰ پرتھوی راج چوہان کو ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ لوک سبھا انتخابات میں ملی شرمناک شکست کے بعد پارٹی...

read more
ریل کرایے میں اضافے پر3-4 دن میں فیصلہ: وزیر ریل

ریل کرایے میں اضافے پر3-4 دن میں فیصلہ: وزیر ریل

نئی دہلی: ( یو این بی ) وزیر ریل سدا نند گوڑا کا کہنا ہے کہ ریلوے کے کرایے میں اضافے پردو تین دن میں فیصلہ کیا جائے گا ۔ ان کا کہنا ہے کہ ریلوے پیسے کی کمی سے جوجھ رہی ہے۔ پونجی بڑھانے کے لئے مسافر کرایے اور مال بھاڑے میں اضافے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ اس پر تین چار دن...

read more
ہندوستان دنیا کے سرفہرست 20 پرتشدد ممالک میں شامل

ہندوستان دنیا کے سرفہرست 20 پرتشدد ممالک میں شامل

نئی دہلی: (یو این بی): ہندوستان دنیا کے سرفہرست 20 پرتشدد ممالک میں شامل ہو چکا ہے۔ حیرت ہے کہ تشدد کے واقعات سے نمٹنے کے لیے ملک میں پرزور کوششیں کی جاتی ہیں اس کے باوجود کامیابی نہیں مل رہی ہے۔ حیرت کی بات یہ بھی ہے کہ تشدد کے واقعات نے ہمارے اقتصادی نظام کو گزشتہ...

read more
مہنگائی پر قابو پانے کے لیے مودی حکومت کی نئی حکمت عملی، 22 چیزوں پر رہے گی گہری نظر

مہنگائی پر قابو پانے کے لیے مودی حکومت کی نئی حکمت عملی، 22 چیزوں پر رہے گی گہری نظر

نئی دہلی: (یو این بی): بڑھتی ہوئی مہنگائی نے نوزائیدہ مودی حکومت کے لیے پریشانیاں بڑھانی شروع کر دی ہیں۔ خصوصاً خوردنی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کے لیے حکومت نے محاذ بندی شروع کر دی ہے۔ وزیر مالیات ارون جیٹلی نے اس سلسلے میں اعلان کیا ہے کہ 22 چیزوں کی قیمتوں پر حکومت...

read more
ہم آج بھی وحدت اسلامی کے طریقہ پر عمل پیرا ہیں: محمد حسن زمانی

ہم آج بھی وحدت اسلامی کے طریقہ پر عمل پیرا ہیں: محمد حسن زمانی

نئی دہلی: (یو این بی): وحدت اسلام کا تعلق نعرہ بازی سے نہیں دل سے ہے۔ انقلاب ایران کے وقت وحدت اسلامی کا جو نعرہ ایران میں دیا گیا تھا، آج بھی وہ عزم کمزور نہیں ہوا ہے۔ ہم اسی راہ پر گامزن اور اسی طریقہ پر عمل پیرا ہیں۔ ان عزائم و احساسات اور خدمات کا اظہار مرکز...

read more
جلد شروع ہوگی 4جی سروس: مکیش امبانی

جلد شروع ہوگی 4جی سروس: مکیش امبانی

نئی دہلی،: (یو این بی) ریلائنس انڈسٹریز کی 40 ویں سالانہ عام میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے مکیش امبانی نے کہاکہ معیشت کی خراب حالت کے باوجود کمپنی نے اچھا مظاہرہ کیا۔ مکیش امبانی نے کہا کہ گزشتہ سال کمپنی کو کچھ مشکلات کا سامنا کرنا پڑا لیکن اس کے باوجود ملک کی ترقی میں...

read more
عراق میں 40 ہندوستانیوں کا اغوا، متعدد افراد لاپتہ

عراق میں 40 ہندوستانیوں کا اغوا، متعدد افراد لاپتہ

سرکار نے عراق میں ہندوستانی شہریوں کے تحفظ اور ان کی بحفاظت واپسی کے لئے کئے اقدامات نئی دہلی: (یو این بی)وزرات کارجہ نے عراق میں 40 ہندوستانی شہریوں کے اغوا کئے جانے کی تصدیق کر دی ہے جب کہ کئی لوگ لاپتہ بتائے گئے ہیں۔ نیز وہاں سو ہندوستانی شہریوں کے پھنسے ہونے کی...

read more
این سی پی کے تین ممبر اسمبلی بی جے پی میں شامل

این سی پی کے تین ممبر اسمبلی بی جے پی میں شامل

کوہیما،ـ (یو این بی): ناگالینڈ میں نیشنل کانگریس پارٹی (این سی پی) کے تین ممبر اسمبلی بی جے پی میں شامل ہو گئے ہیں۔ اس قدم کے ساتھ ہی ناگالینڈ اسمبلی میں بی جے پی ممبران اسمبلی کی تعداد ایک سے بڑھ کر چار ہو گئی ہے۔ ناگالینڈ کے سیاحتی پارلیمانی سکریٹری ڈاکٹر ٹی ایم...

read more