1960اور 1970کی دہائی کے مایہ ناز کرکٹ کھلاڑی سلیم درّانی سے دانش ریاض کی تفصیلی ملاقات آپ کی ابتدائی زندگی کیسی رہی،کابل سے ہندوستان تک کا سفر کیسا رہا؟ جواب: یہ 1928-29کی بات ہے کہ میرے دادا نانا افغانستان کے شاہ امان اللہ خان کے یہاں نوکری کیاکرتے تھے جبکہ میرے بڑے...

کیا آپ سستا مکان بنانا چاہتے ہیں
ممبئی میں جبکہ سستے مکانات کے لئے لوگوں کا تگ و دو جاری ہے،کچھ ایسے لوگ ہیں جو سستے مکانات کی تعمیر کا جائزہ لے رہے ہیں۔غیر قانونی مکانات کی تعمیر کے درمیان اگر سستے مکانات فراہم کئے جائیں تو کیا لوگ اسے قبول کریں گے پیش ہے ہاورڈ سنکوٹاکی رپورٹ یو ں تو یہ ایک قیاسی...
ایک اسکول جہاں قائد تیار کئے جاتے ہیں
فضلانی گلوبل لاکیڈمی نے مختصر مدت میں ہی اپنی شناخت قائم کر لی ہے۔جنوبی ممبئی میں واقع اس ادارے نے سیکڑوں ایسے فارغین دئے ہیں جو آج سماج میں کچھ بہتر کارنامہ انجام دے رہے ہیں ۔پیش ہے آرزو شوکت علی کی اجمالی رپورٹ فرح چشمہ والا اپنی بچی کی پڑھائی سے بہت مطمئن...

سونے کی گرتی قیمت نے خریداروں کو لبھایا ہے
بازار میں اگر گولڈ بیچنے والوں کی لمبی قطار لگی ہوئی ہے تو اس سے زیادہ لمبی قطار ان خریداروں کی ہے جو اس خاص موقع کا فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔پیش ہے دانش ریاض کی رپورٹ ان دنوں (Gold)سونے کی قیمت میں بتدریج گراوٹ نے گہنے کے خریداروں کے چہروں پر خوشیاں بکھیر دی ہیں۔خواہ...

مرکزی وزیر گوپی ناتھ منڈے نہیں رہے
نئی دہلی : دارالحکومت دہلی میں منگل کی صبح ایک کار حادثے میں بی جے پی کے سینیئر رہنما اور دیہی ترقی کی وزارت کے مرکزی وزیر گوپی ناتھ منڈے ہلاک ہوگئے۔مہاراشٹر کے آبائی گائوں بیڑ میں منعقدہ جشن میں شرکت کے لئے وہ صبح دہلی ایئر پورٹ جا رہے تھے جب ان کی کار ایک دوسری کار...
بی جے پی ممبر پارلیمنٹ اور سابق پولس کمشنر کا گھر سیکس ریکٹ کا اڈہ
ممبئی (یو این بی): ممبئی پولس کی سوشل سروس برانچ نے اندھیری علاقہ کے ایک فلیٹ میں چھاپہ ماری کے دوران سیکس ریکٹ کا انکشاف کیا ہے۔ چھاپہ ماری کے دوران ایک شخص کو گرفتار بھی کیا گیا جس کا نام وکیل راجو شاہ ہے۔ اس کے علاوہ دو خواتین کو جسم فروشی کے دلدل سے نکال کر شیلٹر...

تلنگانہ کو ملک کی 29ویں ریاست کا درجہ حاصل
چندرشیکھر ریاست کے پہلے وزیر اعلیٰ بنے، مودی و منموہن سمیت اہم سیاسی لیڈران نے مبارکبادیاں پیش کیں حیدر آباد(یو این بی): آندھرا پردیش کو تقسیم کر نئی تلنگانہ ریاست کی تشکیل کے مطالبہ کو لے کر طویل مدت تک جدوجہد کا نتیجہ آج سب کے سامنے ہے۔ نئی ریاست 2 جون 2014 کو...
اردو میڈیا ہمارے لئے بہترین ہتھیار ہے جس کا موثر استعمال مسائل حل کروانے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے
٭دانش ریاض نئے زمانے کے بدلتے رجحانات نے جہاں علاقائی زبانوں پر کمندیں ڈالنا شروع کی ہیں وہیں علاقائی زبانیں جدید ٹکنالوجی سے آراستہ ہوکر اپنے متعلقین کے لئے بہتر سے بہتر مواقع پیدا کر رہی ہیں ۔آج گوگل اور ویکی پیڈیاپر کام کرنے والے کروڑوں افراد علاقائی زبانوں پر ہی...
بچوں کے اندر اعلیٰ تعلیمی اقدار پیدا کرنا وقت کی اہم ضرورت
ہندوستانی طلبہ کے اندر اعلی صلاحیتیں پیدا کرنے کا جنون لئے دنیائے فانی میں1960 کو کیرلہ کے ضلع ٹریچور، کنور میں قدم رکھنے والے شریف کوٹاپورتھ دانش ریاض سے اپنے تجربات بیان کرتے ہوئے اس درد کا اظہار کرنا نہیں بھولتے کہ ہمارے طلبہ کس طرح اپنا قیمتی وقت برباد کرتے ہیں...

پاکستان میں 25روپے کاسکہ جاری
اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے 25روپے والایادگاری سکہ اتوارکو جاری کردیا ۔ا سٹیٹ بنک ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بنک نے 25 روپے کا سکہ نیوی سب میرین فورس کی گولڈن جوبلی کی تقریب کے حوالہ سے جاری کرنے کےلئے اقدامات کئے یہ سکہ گول اور اس کا وزن 5 گرام کنارے پر دندانے ہیں۔ جسکا 25...