خوردہ مہنگائی ۳؍ماہ کی بلندر ترین سطح پر

نئی دہلی : جنوری کے مہینے میں ملک میں خوردہ مہنگائی بڑھکر ۶ء۵۲؍ فیصد ہوگئی۔ یہ تین ماہ میں خوردہ افراط زر کی بلند ترین سطح ہے۔دسمبر ۲۰۲۲ء میں یہ ۵ء۷۲؍فیصد اور نومبر ۲۰۲۲ء میں ۵ء۸۸؍فیصد تھی ۔ اشیائے خوردونوش بالخصوص دال، چاول اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی میں اضافہ ہوا ہےجس کے

Read More

فلپ کارٹ اور امیزون کو بغیر لائسنس ادویات فروخت کرنے پر نوٹس 

نئی دہلی : ڈرگس کنٹرولر جنرل آف انڈیا نے ای کامرس کمپنی ایمیزون، فلپ کارٹ ہیلتھ پلس اور ۲۰؍ دیگر آن لائن فروخت کنندگان کو بغیر لائسنس کے ادویات آن لائن فروخت کرنے پر وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا ہے۔ ۸؍ فروری کے نوٹس میں ڈرگس کنٹرولر جنرل آف انڈیا کے وی جی سومانی نے

Read More

اوبیرائے رئیلٹی نے ممبئی کے ورلی میں ملک کا سب سے مہنگا اپارٹمنٹ خریدا 

ممبئی : ممبئی میں واقع اوبرائے ریئلٹی نے ممبئی میں ایک سوپر یمیم پروجیکٹ میں ایک لگژری پینٹ ہاؤس خریدا ہے۔ سہانا گروپ کے ساتھ اشتراک کے ذریعے تیار کیا جانے والا پروجیکٹ ورلی، ممبئی میں واقع ہے۔ اسسودے کو ملک کے سب سے بڑے ’سنگل ڈیل‘ میں سے ایک کہا جاتا ہے۔ اکنامک ٹائمز کی

Read More

غذائی اجناس کی بربادی کو روکنے کی فوری ضرورت : فوڈ سیفٹی اتھارٹی

نئی دہلی  ہندوستان میں تمام قسم کی غذائی اجناس کا ایک تہائی استعمال سے پہلے خراب ہو جاتا ہے۔ فوڈ سیفٹی اینڈ سٹینڈرڈز اتھارٹی آف انڈیا نے اپنی رپورٹ میں یہ بات کہی ہے۔ اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام (یو این ای پی) کی فوڈ ویسٹ انڈیکس رپورٹ ۲۰۲۱ء کہا گیا ہے کہ ہندوستانی گھرانوں

Read More

زوماٹو نے ملک کے ۲۲۵؍چھوٹے شہروں میں سروس بند کردی 

ممبئی : فوڈ ڈیلیوری ٹیک کمپنی زوماٹو نے ملک کے ۲۲۵؍ چھوٹے شہروں میں اپنی سروس بند کر دی ہے۔ کمپنی نے اپنے نقصانات کو کم کرنے کے لیے ایسا کیا ہے۔ شہر نے دسمبر کی سہ ماہی میں کمپنی کے مجموعی آرڈر ویلیو میں صرف ۰ء۳؍ فیصد کا حصہ ڈالا۔ کمپنی کو دسمبر میں

Read More

مہندرا اینڈ مہندرا کے سہ ماہی منافع میں۵ء۱۴ فیصد اضافہ  

مہندرا اور مہندرا نے سہ ماہی نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ سالانہ بنیا د پر کمپنی کو ۱۴ء۵؍فیصد منافع میں اضافہ ہوا ہے۔ منافع ۱۳۳۵؍کروڑ سے بڑھ کر ۱۵۲۸؍ کروڑ روپے ہو گیا۔ آمدنی میں ۴۱؍  فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔یہ ۱۵۳۹؍کروڑ روپے سے بڑ؍ رک ۲۱۶۵۴؍ کروڑ روپے ہو گیا۔ آپریٹنگ منافع میں

Read More

غیر ملکی سرمایہ کاروں کا ہندوستانی بازار سے پیسے نکالنے کا سلسلہ جاری،فروری میں اب تک ۹؍ہزار ۶۰۰؍کروڑ روپے نکالے

ممبئی ہندوستانی اسٹاک مارکیٹ سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کا انخلا بلا روک ٹوک جاری ہے۔ رپورٹس کے مطابق،غیر ملکی سرمایہ کار یعنی فارن پورٹ فولیو انویسٹرس ( ایف پی آئی ) نے اس ماہ فروری میں اب تک ۹؍ہزار ۶۰۰؍ کروڑ روپے سے زیادہ نکالا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ دیگر ابھرتی ہوئی

Read More

سرکاری بینکوں کے کل منافع میں ۶۵؍اضافہ

نئی دہلی : سرکاری بینک (پبلک سیکٹر بینک )نے دسمبر کی سہ ماہی کے دوران اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ گزشتہ سال کے مقابلے اس عرصے کے دوران منافع میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ جاری کردہ نتائج کے مطابق ۴؍سرکاری بینکوں کا منافع دگنا ہو گیا۔ اس تیزی کی مدد سے تمام سرکاری

Read More

بے روزگاری کی شرح میں کمی لیکن پھر بھی اعلیٰ سطح پر

نئی دہلی : جنوری ۲۰۲۳ء میں ہندوستان میں بے روزگاری کی شرح ۷ء۱؍ فیصد پر آگئی۔ دسمبر میں یہ شرح ۸ء۳؍فیصد تھی۔ اسے نہ صرف دسمبر کی سطح سے بلکہ اس سے پہلے کے دو ماہ کی سطح سے بھی بے روزگاری کی شرح میں بڑی کمی قرار دیا جا سکتا ہے۔دسمبر سے پہلے کے

Read More

کساد بازار ی پر آر بی آئی گورنر شکتی کانت داس کا بیان  

ریزرو بینک آف انڈیا کے مرکزی بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ۱۱؍فروری کو اپنی پوسٹ بجٹ میٹنگ کی۔ میٹنگ کے بعد وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن اور آر بی آئی کے گورنر شکتی کانتا داس نے پریس کانفرنس کی۔ داس نے کہا کہ حقیقی سود کی شرحیں ابھی مثبت ہیں۔ آر بی آئی کی طرف سے

Read More