اڈ انی گروپ کی تین کمپنیوں نے اپنے حصص گروی رکھے

نئی دہلی: اڈانی گروپ کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ اب گروپ کی کمپنیوں کے بارے میں ایک اور خبر آ رہی ہے۔ اڈانی گروپ کی تین کمپنیوں نے اپنے حصص بینکوں کے پاس گروی رکھے ہیں۔ ان بینکوں نے اڈانی گروپ کی مرکزی کمپنی اڈانی انٹرپرائزز کو قرض دیا ہے۔

Read More

چینی کمپنی ’علی بابا‘ نے ’پے ٹی ایم ‘ کے اپنے سارے شیئر فروخت کردئیے 

ممبئی :  چینی صنعت کار جیک ما کی کمپنی علی بابا نے ہفتہ کے آخری روز ’پے ٹی ایم‘کی پیرنٹ کمپنی ’ون کمیونی کیشن میں ۳ء۴؍ حصہ داری کے لیے بلاک ڈیل کی ہے۔ اس پیشرفت سے واقف ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی ملٹی نیشنل کمپنی علی بابا نے اس بلاک ڈیل میں پے

Read More

کشمیر میں ۵۹؍لاکھ ٹن لیتھیم کے ذخائر ملے

نئی دہلی : ملک میں پہلی بار لیتھیم کے ذخائر پائے گئے۔اندازے کے مطابق ان ذخائر میں ۵۹؍لاکھ ٹن لیتھیم موجود ہے۔ لیتھیم کے ان ذخائر کے ساتھ ساتھ سونے کے ۵؍بلاکس بھی ملے ہیں۔ یہ پہلا لیتھیم (جی ۳) سائٹ ہے جس کی کھوج جیولوجیکل سروے آف انڈیا  نے جموں اور کشمیر میں کی ہے۔ لیتھیم

Read More

آئی آر سی ٹی کے منافع میں ۲۲؍فیصد کا اضافہ 

نئی دہلی : انڈین ریلوے کیٹرنگ اینڈ ٹورازم کارپوریشن لمیٹڈ یعنی آئی آر سی ٹی سی نے دسمبر سہ ماہی کے نتائج جاری کیے ہیں۔ ریلوے کمپنی نے ۱۷۵؍؍ فیصد فی حصص کے ڈیویڈنڈ کا بھی اعلان کیا ہے ۔ ڈیویڈنڈ کی ریکارڈ تاریخ ۲۲؍ فروری مقرر کی گئی ہے۔ تیسری سہ ماہی میں کمپنی کا

Read More

اب’ موڈیز‘ نے اڈانی گروپ کی چار کمپنیوں کی ریٹنگ میں تخفیف کی

موڈیز انویسٹرس سروس نے مارکیٹ ویلیویشن میں زبردست گراوٹ کے بعد اڈانی گروپ کی چار کمپنیوں کے کریڈٹ آؤٹ لک کو مستحکم سے منفی کر دیا ہے۔ ’موڈیز‘ موڈیز نے جمعہ کو اپنے بیان میں کہا کہ اس نے اڈانی گروپ کی چار کمپنیوں کی کریڈٹ ریٹنگ کو مستحکم سے منفی کردیا۔ موڈیز نے کہا،

Read More

سپریم کورٹ کی سرزنش کے بعد بھی نفرت کا کھیل

مشرف شمسی سپریم کورٹ نے نفرت والے بیان پر سخت رخ اپنانے کے بعد بھی دلّی کے جنتر منتر پر دھرم سنسد کا بلایا جانا اور اس پروگرام میں صاف صاف ہندوؤں سے اسلحہ سے لیس ہونے کے لئے کہنا اور مسلمانوں اور عیسائیوں کے خلاف کھلے عام استعمال کی بات کیئے جانے کے باوجود 

Read More

چھوٹے سرمایہ کاروں کو اڈانی کے شیئروں سے دور رہنا چاہیے

اڈانی کے شیئروں میں اٹھا پٹک بہت زیادہ ہورہی ہے کسی دن شیئر ۲۰؍فیصد اوپر ہوجاتا ہے تو کبھی ۲۰؍فیصد نیچے۔ شیئر میں اتنا زیادہ اتار چڑھاؤ کسی سرمایہ کار کیلئے ٹھیک نہیں ہے اور خصوصاچھوٹے سرمایہ کاروں کیلئے تو بالکل بھی مناسب نہیں ہے۔ شیئر میں کوئی سطح سب سے نچلی سطح نہیں ہے

Read More

گھریلو اشیاء پر مہنگائی دبے پاؤں بڑھتے جارہی ہے

نئی دہلی: بسکٹ، اسنیکس، کافی، چائے کی پتی، دودھ سمیت کئی کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں تیزی سے بڑھ رہی ہیں۔ جس کی وجہ سے ان تمام چیزوں کے پیکٹ چھوٹے ہوتے جارہے ہیں اور قیمتیں پہلے کی طرح وصول کی جارہی ہیں۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی اور چھوٹے پیکٹ کی وجہ سے عوام پر

Read More

ہیرو موٹر کا بمپر ’ڈویویڈنڈ‘ اور ٹاٹا اسٹیل کو ۲؍ہزار کروڑ کا نقصان

نئی دہلی :ٹاٹا اسٹیل نے پیر کو اکتوبر-دسمبر سہ ماہی کے نتائج پیش کیے ہیں۔ آج کمپنی کے نتائج کے بعد ، ۳؍ بروکریج فرموں نے اس اسٹاک پر نوٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھاری نقصان کے بعد یہ ۱۵۰؍ روپے فی شیئر تک جا سکتا ہے۔ کمپنی کو دسمبر کی سہ ماہی

Read More

گوگل کو ’چیٹ جی پی ٹی‘لانچ کرتے ہی خسارے کا سامنا کرنا پڑا

گوگل کو اپنے چیٹ بوٹ کے لانچ کے بعد نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ جس کی وجہ سے بدھ کو گوگل کی پیرنٹ کمپنی الفابیٹ کے شیئرز میں زبردست گراوٹ دیکھنے میں آئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیٹ جی پی ٹی کے لانچ کے بعد تقریبً ۱۰۰؍ارب ڈالر یعنی ۸۲۵۰؍ارب  روپے کا نقصان ہوا

Read More