مشرف شمسی میرا روڈ ،ممبئی اے آئی ایم ایم رہنماء اور سابق ایم ایل اے وارث پٹھان ان دنوں بی جے پی سے نورا کشتی کھیل رہے ہیں تاکہ سرخیوں میں رہا جا سکے اور بائیکلہ اسمبلی حلقہ میں مسلم ووٹوں کو ایک جُٹ کر آنے والے اسمبلی چناؤ میں اپنی جیت کی راہ ہموار کر سکے۔ہو سکتا ہے...
