Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
مہندرا اینڈ مہندرا کے سہ ماہی منافع میں۵ء۱۴ فیصد اضافہ  

مہندرا اینڈ مہندرا کے سہ ماہی منافع میں۵ء۱۴ فیصد اضافہ  

مہندرا اور مہندرا نے سہ ماہی نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ سالانہ بنیا د پر کمپنی کو ۱۴ء۵؍فیصد منافع میں اضافہ ہوا ہے۔ منافع ۱۳۳۵؍کروڑ سے بڑھ کر ۱۵۲۸؍ کروڑ روپے ہو گیا۔ آمدنی میں ۴۱؍  فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔یہ ۱۵۳۹؍کروڑ روپے سے بڑ؍ رک ۲۱۶۵۴؍ کروڑ روپے ہو گیا۔...

read more
غیر ملکی سرمایہ کاروں  کا ہندوستانی بازار سے پیسے نکالنے کا سلسلہ جاری،فروری میں اب تک ۹؍ہزار ۶۰۰؍کروڑ روپے نکالے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کا ہندوستانی بازار سے پیسے نکالنے کا سلسلہ جاری،فروری میں اب تک ۹؍ہزار ۶۰۰؍کروڑ روپے نکالے

ممبئی ہندوستانی اسٹاک مارکیٹ سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کا انخلا بلا روک ٹوک جاری ہے۔ رپورٹس کے مطابق،غیر ملکی سرمایہ کار یعنی فارن پورٹ فولیو انویسٹرس ( ایف پی آئی ) نے اس ماہ فروری میں اب تک ۹؍ہزار ۶۰۰؍ کروڑ روپے سے زیادہ نکالا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ دیگر ابھرتی...

read more
سرکاری بینکوں کے کل منافع میں ۶۵؍اضافہ

سرکاری بینکوں کے کل منافع میں ۶۵؍اضافہ

نئی دہلی : سرکاری بینک (پبلک سیکٹر بینک )نے دسمبر کی سہ ماہی کے دوران اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ گزشتہ سال کے مقابلے اس عرصے کے دوران منافع میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ جاری کردہ نتائج کے مطابق ۴؍سرکاری بینکوں کا منافع دگنا ہو گیا۔ اس تیزی کی مدد سے تمام سرکاری...

read more
بے روزگاری کی شرح میں کمی لیکن پھر بھی اعلیٰ سطح پر

بے روزگاری کی شرح میں کمی لیکن پھر بھی اعلیٰ سطح پر

نئی دہلی : جنوری ۲۰۲۳ء میں ہندوستان میں بے روزگاری کی شرح ۷ء۱؍ فیصد پر آگئی۔ دسمبر میں یہ شرح ۸ء۳؍فیصد تھی۔ اسے نہ صرف دسمبر کی سطح سے بلکہ اس سے پہلے کے دو ماہ کی سطح سے بھی بے روزگاری کی شرح میں بڑی کمی قرار دیا جا سکتا ہے۔دسمبر سے پہلے کے دو ماہ کے دوران، بے...

read more
کساد بازار ی پر آر بی آئی گورنر شکتی کانت داس کا بیان  

کساد بازار ی پر آر بی آئی گورنر شکتی کانت داس کا بیان  

ریزرو بینک آف انڈیا کے مرکزی بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ۱۱؍فروری کو اپنی پوسٹ بجٹ میٹنگ کی۔ میٹنگ کے بعد وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن اور آر بی آئی کے گورنر شکتی کانتا داس نے پریس کانفرنس کی۔ داس نے کہا کہ حقیقی سود کی شرحیں ابھی مثبت ہیں۔ آر بی آئی کی طرف سے شرح سود میں...

read more
اڈ انی گروپ کی تین کمپنیوں نے اپنے حصص گروی رکھے

اڈ انی گروپ کی تین کمپنیوں نے اپنے حصص گروی رکھے

نئی دہلی: اڈانی گروپ کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ اب گروپ کی کمپنیوں کے بارے میں ایک اور خبر آ رہی ہے۔ اڈانی گروپ کی تین کمپنیوں نے اپنے حصص بینکوں کے پاس گروی رکھے ہیں۔ ان بینکوں نے اڈانی گروپ کی مرکزی کمپنی اڈانی انٹرپرائزز کو قرض دیا ہے۔  کمپنیوں نے...

read more
چینی کمپنی ’علی بابا‘ نے ’پے ٹی ایم ‘ کے اپنے سارے شیئر فروخت کردئیے 

چینی کمپنی ’علی بابا‘ نے ’پے ٹی ایم ‘ کے اپنے سارے شیئر فروخت کردئیے 

ممبئی :  چینی صنعت کار جیک ما کی کمپنی علی بابا نے ہفتہ کے آخری روز ’پے ٹی ایم‘کی پیرنٹ کمپنی ’ون کمیونی کیشن میں ۳ء۴؍ حصہ داری کے لیے بلاک ڈیل کی ہے۔ اس پیشرفت سے واقف ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی ملٹی نیشنل کمپنی علی بابا نے اس بلاک ڈیل میں پے ٹی ایم میں اپنا پورا حصہ...

read more
کشمیر میں ۵۹؍لاکھ ٹن لیتھیم کے ذخائر ملے

کشمیر میں ۵۹؍لاکھ ٹن لیتھیم کے ذخائر ملے

نئی دہلی : ملک میں پہلی بار لیتھیم کے ذخائر پائے گئے۔اندازے کے مطابق ان ذخائر میں ۵۹؍لاکھ ٹن لیتھیم موجود ہے۔ لیتھیم کے ان ذخائر کے ساتھ ساتھ سونے کے ۵؍بلاکس بھی ملے ہیں۔ یہ پہلا لیتھیم (جی ۳) سائٹ ہے جس کی کھوج جیولوجیکل سروے آف انڈیا  نے جموں اور کشمیر میں کی ہے۔...

read more
آئی آر سی ٹی کے منافع میں ۲۲؍فیصد کا اضافہ 

آئی آر سی ٹی کے منافع میں ۲۲؍فیصد کا اضافہ 

نئی دہلی : انڈین ریلوے کیٹرنگ اینڈ ٹورازم کارپوریشن لمیٹڈ یعنی آئی آر سی ٹی سی نے دسمبر سہ ماہی کے نتائج جاری کیے ہیں۔ ریلوے کمپنی نے ۱۷۵؍؍ فیصد فی حصص کے ڈیویڈنڈ کا بھی اعلان کیا ہے ۔ ڈیویڈنڈ کی ریکارڈ تاریخ ۲۲؍ فروری مقرر کی گئی ہے۔ تیسری سہ ماہی میں کمپنی کا...

read more
اب’ موڈیز‘ نے اڈانی گروپ کی چار کمپنیوں کی ریٹنگ میں تخفیف کی

اب’ موڈیز‘ نے اڈانی گروپ کی چار کمپنیوں کی ریٹنگ میں تخفیف کی

موڈیز انویسٹرس سروس نے مارکیٹ ویلیویشن میں زبردست گراوٹ کے بعد اڈانی گروپ کی چار کمپنیوں کے کریڈٹ آؤٹ لک کو مستحکم سے منفی کر دیا ہے۔ ’موڈیز‘ موڈیز نے جمعہ کو اپنے بیان میں کہا کہ اس نے اڈانی گروپ کی چار کمپنیوں کی کریڈٹ ریٹنگ کو مستحکم سے منفی کردیا۔ موڈیز نے کہا،...

read more