مشرف شمسی سپریم کورٹ نے نفرت والے بیان پر سخت رخ اپنانے کے بعد بھی دلّی کے جنتر منتر پر دھرم سنسد کا بلایا جانا اور اس پروگرام میں صاف صاف ہندوؤں سے اسلحہ سے لیس ہونے کے لئے کہنا اور مسلمانوں اور عیسائیوں کے خلاف کھلے عام استعمال کی بات کیئے جانے کے باوجود اس پورے...
