Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
اب اے ٹی ایم میں سکّے بھی ملیں گے

اب اے ٹی ایم میں سکّے بھی ملیں گے

نئی دہلی  اب آپ ’یو پی آئی‘ کے ذریعے اے ٹی ایم سے سکّے نکال سکیں گے۔ آربی آئی نے آج مانیٹری پالیسی میٹنگ کے بعد سکّوںکے لیے وینڈنگ مشینیں لگانے کا اعلان کیا۔ آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس نے کہا کہ وہ کیو آرکوڈز پر مبنی کوائن وینڈنگ مشینیں لگانے کا ارادہ...

read more
آر بی آئی نے شرح سود صفر اعشاریہ ۲۵؍فیصد بڑھادی

آر بی آئی نے شرح سود صفر اعشاریہ ۲۵؍فیصد بڑھادی

نئی دہلی : ریزرو بینک آف انڈیا یعنی آر بی آئی نے بدھ کو ریپو ریٹ میں ۰ء۲۵؍فیصد کے اضافہ کا اعلان کردیا۔ اس کی وجہ سے ریپو ریٹ ۶ء۲۵؍فیصد سے بڑھ کر ساڑھے چھ فیصد ہوگیا۔ اس کا مطلب ہے کہ ہوم لون سے لے کر آٹو اور پرسنل لون تک سب کچھ مہنگا ہو جائے گا اور آپ کو زیادہ...

read more
ائیر انڈیا، ایس بی آئی اور بینک آف بڑودہ سے ۱۸؍ہزار کروڑ کا قرض لے گا 

ائیر انڈیا، ایس بی آئی اور بینک آف بڑودہ سے ۱۸؍ہزار کروڑ کا قرض لے گا 

ممبئی : مختصر مدت میں موجودہ قرض کو دوبارہ فنانس کرنے کے لیے، ایئر انڈیا نے ایس بی آئی اور بینک آف بڑودہ سے تقریباً ۱۸؍ہزار کروڑ روپے کا قرض لینے کا منصوبہ بنایا ہے۔ دی اکنامک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ قرض ٹاٹا کی جانب سے گزشتہ سال ایئر لائن کو سنبھالنے کے بعد...

read more
شمالی ہندوستان میں درجہ حرارت بڑھنے سے گندم کی پیداوار متاثر

شمالی ہندوستان میں درجہ حرارت بڑھنے سے گندم کی پیداوار متاثر

نئی دہلی :شمالی ہندوستان میں ایک بار پھر درجہ حرارت بڑھنے لگا ہے۔ گزشتہ سال مارچ میں شدید گرمی کے باعث گندم کی پیداوار متاثر ہوئی تھی۔ فروری کے مہینے میں ہی درجہ حرارت 26 ڈگری تک پہنچ گیا ہے اور اس میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ ایسی صورت حال میں گندم کی پیداوار بھی متاثر...

read more
*خان عبدالغفار خان*    *(سرحدی گاندھی )*

*خان عبدالغفار خان* *(سرحدی گاندھی )*

خوشبو کا کام ہے مہکنا اور مہکانا۔   ہواکے جھونکوں پرسوارہوکر  خوشبوماحول کو مہکا جا تی ہے ۔   انسان کے اچھےاعمال بھی خوشبو کی طرح ہی معاشرہ کی فضاء کو معطرکرجاتے ہیں۔ دوسروں کی بھلائی کے لئے جینے والوں کا تذکرہ تو خوشبو سے بھی بلا تر ہے۔ ان لوگوں کے کارنامے ہوا کی مخا...

read more
’پی سی جیولر‘ کی مشکلات میں اضافہ ، ۴؍ بینکوں نے قرضے سے متعلق نوٹس بھیجے

’پی سی جیولر‘ کی مشکلات میں اضافہ ، ۴؍ بینکوں نے قرضے سے متعلق نوٹس بھیجے

ممبئی : ج پی سی جیولر کی مشکلات مزید بڑھ سکتی ہیں۔ دراصل ۴؍ مختلف بینکوں نے کمپنی کو قرض کے حوالے سے نوٹس بھیجے ہیں۔ کمپنی کا اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے ساتھ ڈیبٹ ریکوری ٹریبونل کے سامنے کیس چل رہا ہے۔ کمپنی نے ستمبر میں بتایا کہ وہ بینکوں اور مالیاتی اداروں کی قرض کی...

read more
آر بی آئی ریپو ریٹ میں ۲۵؍بیسک پوائنٹ کے اضافہ کا امکان

آر بی آئی ریپو ریٹ میں ۲۵؍بیسک پوائنٹ کے اضافہ کا امکان

نئی دہلی: ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی ریپو ریٹ) کا ریٹ سیٹنگ پینل رواں مالی سال ۲۰۲۳ کیلئے اپنے آخری پالیسی جائزے میں بیسک پوائنٹس کا اضافہ کر سکتا ہے۔ ریزو بینک آف انڈیا کی مانیٹری پالیسی کمیٹی بھی اس بار شرح سو میں اضافہ پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے غیر...

read more
ملک میں ۷؍سال میں ۹۰؍ہزار نئے ’اسٹارٹ اپ‘ بنے 

ملک میں ۷؍سال میں ۹۰؍ہزار نئے ’اسٹارٹ اپ‘ بنے 

نئی دہلی : رئیل اسٹیٹ اور ہاؤسنگ کمپنیوں نے کورونا کے دور میں سماجی دوری کی مشق میں اضافے کے بعد آن لائن پراپرٹی کے فروغ اور فروخت پر زیادہ توجہ دی۔ یہی وجہ ہے کہ رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے وابستہ پراپ ٹیک اسٹارٹ اپس کی تعداد میں ۲۰۱۶ء کے مقابلے میں ۷۰۰؍  گنا اضافہ دیکھا...

read more
جنوری میں گاڑیوں کی فروخت میں ۱۴؍ فیصد اضافہ

جنوری میں گاڑیوں کی فروخت میں ۱۴؍ فیصد اضافہ

نئی دہلی : فیڈریشن آف آٹوموبائل ڈیلرز ایسوسی ایشن(ایف اے ڈی اے)نے جنوری ۲۰۲۳ء  میں فروخت ہونے والی گاڑیوں کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ اس کے مطابق بھارتی آٹو مارکیٹ میں گزشتہ ماہ ۱۴؍فیصد اضافہ کےساتھ ۱۸؍لاکھ ۲۶؍ہزار ۶۶۹؍ گاڑیاں فروخت ہوئیں جب کہ گزشتہ سال جنوری میں...

read more
گلِ داؤدی کی کاشت کرنے والے کسانوں کو ویلنٹائن ڈے کا انتظار 

گلِ داؤدی کی کاشت کرنے والے کسانوں کو ویلنٹائن ڈے کا انتظار 

مشرقی مدنی پور ضلع گلِ داؤدی پھولوں کی کاشت کے لیے مشہور ہے۔ سال کے تقریباً تمام اوقات کے علاوہ اس موسم سرما میںگلِ داؤدی کے وسیع علاقے میں مختلف اقسام کے پھولوں کی بڑی تعداد کاشت کی جاتی ہے لیکن ان میں گلِ داؤدی زیادہ اہم ہے کیونکہ اس کی کاشتکاری منافع بخش ہے۔...

read more