نئی دہلی :حکومت نے قرضوں میں ڈو بے ’ووڈا فون ۔آئیڈیا کے ۱۶؍ہزار ۱۳۳؍کروڑ روپے سے زیادہ کے سود کے واجبات کو ایکویٹی میں تبدیل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ کمپنی نے گزشتہ روز یہ بات اسٹاک مارکیٹ کو بتائی۔ ووڈافون آئیڈیا لمیٹڈ (VIL) نے اسٹاک مارکیٹ کو بتایا کہ اس قیمت پر...
