ممبئی : اڈانی گروپ کے شیئروں میں آج زبردست گراوٹ دیکھی گئی جس کے بعد بازار میں یہ بات پھیل گئی کہ ایف پی او میں سرمایہ کاری کرنے والے سرمایہ کار بے وقوف بن گئے ۔ سب سے پہلے تو انہیں بازار کی قیمت سے زیادہ میں شیئر تھمائے گئے اور اب بازار میں شیئر کی قیمت اور بھی گر...
