Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
ایک رپورٹ سے اڈانی کو ایک لاکھ ۳۲؍ہزار کروڑ کا نقصان ہوا

ایک رپورٹ سے اڈانی کو ایک لاکھ ۳۲؍ہزار کروڑ کا نقصان ہوا

نئی دہلی  ہنڈربرگ کی رپورٹ سے اڈانی کو اب تک ایک لاکھ ۳۲؍ہزار کروڑ کا نقصان ہوچکا ہے اور دنیا کے امیروں میں وہ تین نمبر سے ساتویں نمبرپر پہنچ گئے ہیں۔ کمپنیوں پر قرض کی رپورٹ کے بعد اڈانی گروپ کی کمپنیوں کے حصص میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ اڈانی ٹوٹل گیس اور اڈانی...

read more
ٹاٹا کو ائیر انڈیا خریدے ایک سال مکمل

ٹاٹا کو ائیر انڈیا خریدے ایک سال مکمل

نئی دہلی ایئر انڈیا نے ٹاٹا گروپ میں واپسی کے بعد جمعہ کو ایک سال مکمل کر لیا ہے۔ اس موقع پر ایئرلائن کے چیف ایگزیکٹو کیمبل ولسن نے بھی کمپنی کے ملازمین کو خط لکھ کر مبارکباد دی ہے۔ ۲۷؍جنوری ۲۰۲۲ء ٹاٹا سنز نے سرکاری کمپنی ایئر انڈیا کو باضابطہ طور پر سنبھال لیا۔ اس کے...

read more
اندور کےگستاخوں کو ہو سزا جلگاؤں ضلع کلیکٹرکو سونپا گیا میمورنڈم۔

اندور کےگستاخوں کو ہو سزا جلگاؤں ضلع کلیکٹرکو سونپا گیا میمورنڈم۔

جلگاؤں ( عقیل خان بیاولی)  فلم کی نمائش کے وقت اندور شہر میں آقاۓ نامدار حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی کرنے کے ساتھ ساتھ مزہب اسلام کے خلاف میں نعرے بازی کرکے ماحول کو خراب کرنے اور دو مزاہب کے درمیان دوری پیدا کرنے والے سماج دشمن عناصر کے خلاف...

read more
کشن گنج سے ہندوبرادران کے پلاین کی خبر سراسر جھوٹ پر مبنی: مولانا الیاس مخلص

کشن گنج سے ہندوبرادران کے پلاین کی خبر سراسر جھوٹ پر مبنی: مولانا الیاس مخلص

کشن گنج 27/ جنوری: مجلس احرار اسلام صوبہ بہار کے صدر اور جمعیۃ علماء ضلع کشن گنج کے قائم مقام صدر مولانا الیاس مخلص نے ہندی اخبار دینک جاگرن کے ذریعے پھیلائے گئے جھوٹ پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے بیان دیا ہے کہ دینک جاگرن اور اس کے نمائندے غلط خبریں شائع کرکے ضلع میں...

read more
خواجہ غریب نواز نے اہل وطن کو انسانیت، محبت اور امن و آشتی کا پیغام دیا: قاری ارشد رضا چشتی

خواجہ غریب نواز نے اہل وطن کو انسانیت، محبت اور امن و آشتی کا پیغام دیا: قاری ارشد رضا چشتی

کشن گنج 27/ جنوری:  خواجہ غریب نواز کے عرس میں تشریف لے جانے والے سبھی زائرین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے سماجی کارکن قاری ارشد رضا چشتی بانس باڑی نے اپنے بیان میں کہا کہ خواجہ غریب نواز انسانیت کے علم بردار تھے، وہ ایک سچے صوفی، مبلغ اور خدا ترس بزرگ تھے، انہوں نے اہل...

read more
2002 کی چرچا بی جے پی کی سیاست کے لئے سود مند ۔

2002 کی چرچا بی جے پی کی سیاست کے لئے سود مند ۔

مشرف شمسی میرا روڈ ،ممبئی   گجرات اسمبلی چناؤ سے ٹھیک پہلے 2002 کے فساد میں بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری معاملے میں سزایافتہ قیدیوں کو رہا کیا جانا اور گجرات چناؤ کے دوران مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کا یہ کہنا کہ 2002 میں سبق سیکھا دیا گیا اسلئے آج گجرات میں امن و سکون...

read more
’ہندو غیر منقسم فیملی‘ اکاؤنٹ(ایچ یو ایف) کو سیونگ اکاؤنٹ پر ٹیکس میں رعایت

’ہندو غیر منقسم فیملی‘ اکاؤنٹ(ایچ یو ایف) کو سیونگ اکاؤنٹ پر ٹیکس میں رعایت

نئی دہلی  بچت اکاؤنٹ آپ کی بچتوں، اخراجات اور سرمایہ کاری کا انتظام کرنے کے لیے بینک میں جمع اکاؤنٹ ہے۔ یہ اکاؤنٹ ملک کی اکثر یت کے پاس ہے لیکن بہت سے لوگ اس بات سے ناواقف ہیں کہ سیونگ اکاؤنٹ سے حاصل ہونے والے سود پر بھی ٹیکس لگایا جاتا ہے۔ اگر ایک مالی سال کے...

read more
کریڈٹ کارڈ سے ادائیگی میں اضافہ  

کریڈٹ کارڈ سے ادائیگی میں اضافہ  

نئی دہلی  ملک میں کارڈ سے ادائیگی کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ پچھلے سال، ملک میں کارڈ کی ادائیگی میں تقریباً ۲۷؍فیصد اضافہ ہوا۔ گلوبل ڈیٹا کا تخمینہ ہے کہ اگلے چار سالوں میں یہ ۱۸؍اعشاریہ ۷؍  فیصد سالانہ کی شرح سے بڑھے گا۔ ڈیٹا اینڈ اینالیٹکس کمپنی کے مطابق ۲۰۲۶ءتک...

read more
ٹاٹاموٹرس نے ۲؍سال میں پہلی بار منافع کمایا

ٹاٹاموٹرس نے ۲؍سال میں پہلی بار منافع کمایا

نئی دہلی  ٹاٹا موٹرس نے بدھ (۲۵؍جنوری ) کو ۳۱؍دسمبر ۲۰۲ء کو ختم ہونے والی تیسری سہ ماہی کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔ سہ ماہی کے دوران کمپنی کا مجموعی خالص منافع ۲؍ہزار ۹۵۷؍کروڑ روپے رہا۔ جبکہ گزشتہ سال اسی سہ ماہی میں، کمپنی کو ایک ہزار ۵۱۶؍کروڑ روپے کا مجموعی خالص نقصان...

read more
اقرا ایجوکیشنل کیمپس میں جشن یوم جمہوریہ۔

اقرا ایجوکیشنل کیمپس میں جشن یوم جمہوریہ۔

جلگاؤں ( عقیل خان بیاولی) ۔ اقرا ایجوکیشن سوسائٹی کے زیر انتظام اقرا ایجوکیشنل کیمپس اقرا نگر جلگاؤں میں 26 جنوری کو یوم جمہوریہ کے موقع پر  عبدالکریم سالار صاحب، صدر اقرا ایجوکیشن سوسائٹی کے دست مبارک رسم پرچم کشائی انجام دی گئی۔ اس جشن میں سوسائٹی کے رکن طارق انور...

read more