Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
جامع المدینہ فیضان علی مرتضیٰ جلگاؤں میں یوم جمہوریہ کی تقاریب ۔

جامع المدینہ فیضان علی مرتضیٰ جلگاؤں میں یوم جمہوریہ کی تقاریب ۔

جلگاؤں( عقیل خان بیاولی) :دعوت اسلامی انڈیا کے زیر اہتمام قومی سطح پر جاری دینی و عصری تعلیمی شاخوں دارالمدینہ ،جامعتہ المدینہ میں قومی تہوار "یوم جمہوریہ" کا تزک و احتشام کے ساتھ انعقاد کیا گیا جلگاؤں شاخ میں بھی اس موقع پر خصوصی تقریبات کا انعقاد ناظم اعلیٰ حضرت...

read more
اڈانی گروپ ’ہنڈن برگ‘ کے خلاف قانونی کارروائی کرے گا ، ہنڈن برگ کی رپورٹ نے اڈانی کے شیئر کو زبردست نقصان پہنچایا

اڈانی گروپ ’ہنڈن برگ‘ کے خلاف قانونی کارروائی کرے گا ، ہنڈن برگ کی رپورٹ نے اڈانی کے شیئر کو زبردست نقصان پہنچایا

نئی دہلی : اڈانی گروپ نے کہا ہے کہ اس کے شیئر ہولڈرز اور سرمایہ کارہنڈن برگ ریسرچ رپورٹ سے منفی طور پر متاثر ہوئے ہیں۔ ہنڈن برگ کی رپورٹ میں اڈانی گروپ پر اکاؤنٹنگ فراڈ اور اسٹاک میں ہیرا پھیری کا الزام لگایا گیا ہے۔ اڈانی گروپ کے لیگ کے سربراہ جتن جالندھ والا نے کہا...

read more
ریزرو اسٹاک سے ۳۰؍لاکھ ٹن گیہوںبازار میں اتارنےکی تیاری ، گیہوں کی بڑھتی قیمتوں پر قابو پانے کیلئے سرکار کا قدم

ریزرو اسٹاک سے ۳۰؍لاکھ ٹن گیہوںبازار میں اتارنےکی تیاری ، گیہوں کی بڑھتی قیمتوں پر قابو پانے کیلئے سرکار کا قدم

نئی دہلی :مرکزی حکومت نے گندم اور آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر قابو پانے کے لیے ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت گندم اور آٹے کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے اپنے بفر اسٹاک سے ۳۰؍ لاکھ ٹن گندم اوپن مارکیٹ میں فروخت کرے گی۔ اس وقت ملک میں آٹے کی اوسط قیمت...

read more
شعبہ زراعت کو بجٹ سے امیدیں

شعبہ زراعت کو بجٹ سے امیدیں

نئی دہلی :انویسٹمنٹ انفارمیشن اینڈ کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی آف انڈیا (آئی سی آر اے)کو توقع ہے کہ حکومت ہند مالی سال ۲۴۔۲۰۲۳ء کے بجٹ میں زرعی مصنوعات کی ترقی پر توجہ مرکوز کرے گی۔ تنظیم کو امید ہے کہ اس بجٹ میں حکومت مہاتما گاندھی دیہی روزگار گارنٹی اسکیم (منریگا) کے تحت...

read more
فیوچر گروپ (بِگ بازار) کے ایگزیکٹیو چیئر مین کشور بیانی نے استعفیٰ دیا

فیوچر گروپ (بِگ بازار) کے ایگزیکٹیو چیئر مین کشور بیانی نے استعفیٰ دیا

نئی دہلی : فیوچر ریٹیل(بِگ بازار) کے ایگزیکٹو چیئرمین اور ڈائریکٹر کشور بیانی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ قرض سے نبردآزما کمپنی نے اس کی جانکاری دی ہے۔ کمپنی نے مارکیٹس کو بھیجی گئی معلومات میں کہا ہے کہ کشور بیانی نے ایگزیکٹو چیئرمین اور ڈائریکٹر کے عہدے سے...

read more
کمپنیوں اور اداروں کو ڈیجیٹل لاکر رکھنے کی منظوری

کمپنیوں اور اداروں کو ڈیجیٹل لاکر رکھنے کی منظوری

نئی دہلی : اب کارپوریٹ اور بڑے ادارے بھی ڈیجیٹل لاکرکی سہولت حاصل کر سکیں گے، جس سے عام لوگوں کے اہم دستاویزات کو ڈیجیٹل شکل میں محفوظ رکھنے میں مدد ملتی ہے۔ درحقیقت حکومت اس سمت میں کام کر رہی ہے تاکہ کارپوریٹ سطح پر جمع کرائے گئے لوگوں کے دستاویزات کی حفاظت کی جا...

read more
اس رپورٹ نے اڈانی کے شیئر میں کہرام مچا دیا

اس رپورٹ نے اڈانی کے شیئر میں کہرام مچا دیا

نئی دہلی : فرانزک فنانشل ریسرچ فرم ہندنبرگ نے اپنی رپورٹ جاری کی ہے۔ اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اڈانی کی کمپنیوں پر ’شارٹ پوزیشن ‘ بنی ہوئی ہے۔ یہی نہیں، رپورٹ میں ان کمپنیوں (اڈانی گروپ ڈیبٹ) کے قرضوں پر بھی سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اڈانی...

read more
حافظ یاسر عرفات ابن قاری نوشاد عادل قاسمی کی دستار بندی کے موقع پر دعائیہ نشست کا انعقاد

حافظ یاسر عرفات ابن قاری نوشاد عادل قاسمی کی دستار بندی کے موقع پر دعائیہ نشست کا انعقاد

    اتردیناجپور 25/ جنوری :دارالعلوم حسینیہ اسلام پور میں قاری نوشاد عادل آرگنائزر جمعیۃ علماء ہند کے فرزند ارجمند یاسر عرفات کا حفظ قرآن کریم مکمل ہونے پر ان کی دستار بندی کے موقع پر ایک عظیم الشان دعائیہ نشست کا انعقاد عمل میں آیا جس کی صدارت مولانا سلمان اختر قاسمی...

read more
ہندوستان کا جشن یوم جمہوریہ اور عرب و مسلم ممالک سے بڑھتے ہوئے بھارت کے روابط

ہندوستان کا جشن یوم جمہوریہ اور عرب و مسلم ممالک سے بڑھتے ہوئے بھارت کے روابط

آصف نواز  ہم سب کو معلوم  ہونا چاہئےکہ آج  26/جنوری کو ملک کی 74ویں تقریب یوم جمہوریہ کے موقع پر مصری صدر عبدالفتاح السیسی بطور مہمان خصوصی شرکت فرما رہے ہیں ۔  ہندوستان  کی طرف سےیہ اعزاز حاصل کرنے والے وہ مصرکے پہلے اور عرب دنیا کے چوتھے رہنما ہیں، جبکہ اس سے پہلے...

read more
بجٹ کی تیاریاں  مکمل، حلوے کی تقریب کل ۲۶؍جنوری کو

بجٹ کی تیاریاں مکمل، حلوے کی تقریب کل ۲۶؍جنوری کو

نئی دہلی : وزارت خزانہ نے ایک ٹویٹ کے ذریعے بتایا کہ گزشتہ دو سالوں کے بجٹ کی طرح اس بار بھی بجٹ پیپر لیس شکل میں پیش کیا جائے گا۔ اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین اپنے اسمارٹ فونز اور دیگر ڈیوائسز پر وزیر خزانہ کی جانب سے دی گئی بجٹ تقریر بھی پڑھ سکتے ہیں۔ وزارت نے...

read more