پشپا کماری گیا، بہار ”ہم جب بھی شام کو پڑھنے کے لیے بیٹھتے ہیں تو لائٹ چلی جاتی ہے، کبھی کبھار جلدی آتی ہے، لیکن اکثر اوقات گھنٹوں بجلی نہیں ہوتی، ایسے میں ہماری پڑھائی کا نقصان ہوتا ہے۔ ہم نویں کلاس میں پہنچ چکے ہیں، اس لیے اگر حالت بجلی ایسی ہی رہی تو تیاری اچھی...
