نئی دہلی : ملک کی سب سے بڑی کار ساز کمپنی ماروتی سوزوکی انڈیا لمیٹڈ (ماروتی سوزوکی) کے خالص منافع میں پچھلے 3 مہینوں میں دوگنا سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ کمپنی نے منگل کو اپنے دسمبر ۲۰۲۲ء کے تیسرے سہ ماہی نتائج جاری کیے۔ اس میں بتایا گیا کہ کمپنی نے اس سہ ماہی میں ۲؍ہزار...
