کانفرنس کا مقصد حیات رسولؐ سے نوجوان نسل کو آگاہ کرنا اور ملت میں باہمی اتحادپیدا کرنا ہے: بابا منصور القادری کشن گنج 22/جنوری: ٹھاکرگنج بلاک کے ماتحت دودھ اونٹی پنچایت کے بینگ ڈوگرا گاؤں میں ۷/ فروری ۳۲۰۲ء کو ایک روزہ عظیم الشان ”سرکار مدینہ کانفرنس“ کا انعقاد ہونا...
