نئی دہلی : بی بی سی کی ’انڈیا دی مودی کوئشن‘ پر ملک میں ہنگامہ ہے ۔ ہندوستانی حکومت نے اس پر برہمی کا اظہار کیا ہے اور ہندوستان میں یوٹیوب سے اس دستاویزی فلم کو ہٹا دیا ہے ۔ اس سیریز میں گجرات فسادات، سی اے اے ، دفعہ ۳۷۰؍کے خاتمے کا ذکر کیا گیا ہے ۔ ہندوستانی وزارت...
