اتر پردیش:۴۷ ؍سالہ شادی شدہ بی جے پی لیڈر سماجوادی پارٹی لیڈر کی ۲۶؍سالہ بیٹی کے ساتھ فرار! ہردوئی :اتر پردیش کے ہردوئی ضلع میں بی جے پی لیڈر آشیش شکلا سماجوادی پارٹی کے ایک سینئر لیڈر کی بیٹی کو لے کر فرار ہو گئے ہیں۔ اس معاملے میں ایف آئی آر درج ہونے کے بعد...
