بی جےپی رکن پارلیمنٹ تیجسوی سوریہ نے پچھلے ماہ چنئی ائیرپورٹ پر طیارے کا ہنگامی دروازہ کھول دیا تھا ۔ طیارے کے قوانین کے مطابق بلاوجہ ہنگامی دروازہ کھولنا جرم ہے کیونکہ اس سے بڑا حادثہ ہوسکتا ہے ۔ائیرلائنس نے اس واقعہ میں تیجسوی سوریہ کی شناخت چھپانے کی بھرپور کوشش کی...
