بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے اتوار کو اپنی سالگرہ منائی اور اس موقع پر ایک بڑا سیاسی اعلان کردیا۔ بی ایس پی سربراہ نے آئندہ انتخابات سے قبل دیگر جماعتوں کے ساتھ جاری اتحاد کی قیاس آرائیوں کو مکمل طور پر ختم کر تے ہوئے کہا کہ ، "ہماری پارٹی رواں سال ملک میں ہونے والے...
