Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
عام بجٹ ۲۰۲۳ء یکم فروری کو پیش کیا جاسکتا ہے

عام بجٹ ۲۰۲۳ء یکم فروری کو پیش کیا جاسکتا ہے

  نئی دہلی: پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 31 جنوری سے شروع ہوگا اور 6 اپریل کو ختم ہوگا، مرکزی پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے اطلاع دی۔ اس بار بجٹ اجلاس کے دوران 66 دنوں میں کل 27 نشستیں ہوں گی۔ پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس میں 14 فروری سے 12 مارچ تک وقفہ ہوگا اور اس کے...

read more
خواتین کی تعلیم پرعائد عارضی پابندی اٹھانے کیلئے کام کررہے ہیں: ذبیح اللہ مجاہد

خواتین کی تعلیم پرعائد عارضی پابندی اٹھانے کیلئے کام کررہے ہیں: ذبیح اللہ مجاہد

  کابل : افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہےکہ حکومت خواتین کی تعلیم پرعائد عارضی پابندی اٹھانے کے لیے کام کررہی ہے۔اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے ساتھ ہونے والے اجلاس کے بعد ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹر پر بیان جاری کیا جس میں انہوں نے او آئی سی سے...

read more
چین اور ہندوستان تجارت میں ’کاروبارکا فرق‘ نئی بلندی پر

چین اور ہندوستان تجارت میں ’کاروبارکا فرق‘ نئی بلندی پر

نئی دہلی : چین اور ہندوستان تجارت میں ’کاروبارکا فرق‘ Trade Deficitاب ۱۰۰؍ بلین ڈالر پر پہنچ گیا ہے ۔ ۔ اس کے ساتھ ہی دونوں ممالک کے درمیان تجارتی خسارہ پہلی بار 100 ارب ڈالر کے ہندسے کو پار کیا ہے ۔ چینی کسٹمز کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق 2022 میں بھارت اور...

read more
مسلسل ۳؍ دن کی گراوٹ کے بعد جمعہ کو اسٹاک مارکیٹ سنبھلا

مسلسل ۳؍ دن کی گراوٹ کے بعد جمعہ کو اسٹاک مارکیٹ سنبھلا

انڈیکس ۳۰۳؍پوائنٹس چڑھ کر ۶۰؍ہزار ۲۶۷؍پر بند، نفٹی بھی ۹۸؍پوائنٹ چڑھا تین دن کی کمی کے بعد آج ہفتہ کے آخر ی دن جمعہ کو اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ اسٹاک مارکیٹ کچھ سنبھلا ۔بامبے اسٹاک ایکس چینج انڈیکس ۳۰۳؍ پوائنٹس چڑ ھ کر ۶۰؍ہزار ۲۶۱؍پر بند، نفٹی بھی...

read more
کیا میانمار نے بھارتی سرحد میں گھس کر بمباری کی؟

کیا میانمار نے بھارتی سرحد میں گھس کر بمباری کی؟

برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق میانمار کی فوج نے بھارتی سرحد میں گھس کر بمباری کی ہے۔برطانوی اخبار ’گارجین ‘کے مطابق میانمار نے میزورم کی سرحد میں باغیوں کے کیمپ کے اندر حملہ کیا جس کے بعد سرحد سے ملحقہ دیہات میں خوف کا ماحول ہے۔ ادھر بھارتی فوج نے میانمار کے بھارتی...

read more
رام چرت مانس نفرت پھیلاتی ہے: وزیر تعلیم بہار

رام چرت مانس نفرت پھیلاتی ہے: وزیر تعلیم بہار

پٹنہ :بہار کے وزیر تعلیم اور آر جے ڈی ایم ایل اے چندر شیکھر پرساد نے رام چرت مانس کو لے کر ایک متنازعہ بیان دیا ہے۔ وزیر تعلیم چندر شیکھر پرساد نے بدھ (11 جنوری) کو بہار کی راجدھانی پٹنہ کے باپو آڈیٹوریم میں منعقدہ نالندہ اوپن یونیورسٹی کے 15ویں کانووکیشن کی تقریب...

read more
ملعونہ نپور شرما پر دہلی پولس مہربان

ملعونہ نپور شرما پر دہلی پولس مہربان

  دھمکیاں ملنے کے بہانے اسلحہ لائسنس جاری کردی نئی دہلی : آپ ﷺ کی شان اقدس میں گستاخی کرنے والے ملعونہ نپور شرما کو گرفتار کیا جانا چاہیے تھا لیکن دہلی پولس نے نپور کو گرفتار کرنے کی بجائے اسے اسلحہ لائسنس جاری کردیا۔پولس نے لائسنس جاری کرنے کےپیچھے یہ بہانہ...

read more
ہندوستان میں مہنگائی ۱۲؍ماہ کی کم ترین سطح پر

ہندوستان میں مہنگائی ۱۲؍ماہ کی کم ترین سطح پر

  دسمبر میں خوردہ مہنگائی ۵ء۷۲؍فیصد پر آگئی ملک میں خوردہ افراط زر (سی پی آئی) میں مسلسل تیسرے مہینے کمی دیکھی گئی ہے۔ دسمبر کے مہینے میں خوردہ افراط زر (سی پی آئی) کم ہوکر ۵ء۷۲؍ فیصد پر آ گیا ہے۔ یہ 12 ماہ کی کم ترین سطح ہے۔ نومبر کے مہینے میں خوردہ افراط زر...

read more
*ذات پر مبنی مردم شُماری پر شور *

*ذات پر مبنی مردم شُماری پر شور *

مشرّف شمسی میرا روڈ ،ممبئی بہار سرکار نے ذات کی بنیاد پر مردم شُماری کرانے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ مردم شُماری بہار میں شروع بھی ہو گیا ہے۔اس مردم شُماری کے شروع ہوتے ہی بی جے پی اور آر ایس ایس بوکھلا گئی ہے ۔کیونکہ ذات کی بنیاد پر مردم شُماری کی سچائی جب ملک کے سامنے...

read more
او آئی سی اجلاس میں اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ کے دورے کی مذمت

او آئی سی اجلاس میں اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ کے دورے کی مذمت

  اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے غیر معمولی اجلاس میں اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ کے اشتعال انگیز دورے کی مذمت کی گئی ہے اور مسئلہ فلسطین کی مرکزی اہمیت کا اعادہ کیا گیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق او آئی سی کا اجلاس سیکرٹری جنرل کی زیر صدارت ہوا جس میں مسجد اقصیٰ...

read more