جاوید اختر بھارتی سردی کا موسم آیا بازاروں میں گرم کپڑوں کی آمد، مفلر، سوئٹر، کوٹ سے دکانیں سج گئیں ایک طرف جہاں بہت سے لوگ گرم کپڑوں کی خریداری میں مصروف ہیں تو دوسری طرف بہت بڑی تعداد ایسی ہے جو گرم کپڑوں کی خریداری کرنے سے محروم ہے، روڈ کے کنارے اپنی زندگی کا گزر...
