جلگاؤں( عقیل خان بیاولی) اقرا ایجوکیشن سوسائٹی کے زیر اہتمام قصبہ بورنار میں جاری عبدالمجید سالار اقرا اردو ہائی اسکول بورنار میں ماہر ریاضی داں "شری نواسن راما نجن کی یوم پیدائش کے موقع پرعلم ریاضی کے ماڈلز و چارٹس نمائش کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ اس کا افتتاح اسکول...
