Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
درگاہ حضرت شاہ ولایت منگلور میں عرس کا آغاز

درگاہ حضرت شاہ ولایت منگلور میں عرس کا آغاز

منگلور/ رڑکی8/ دسمبر :مشہور صوفی بزرگ اور قومی اتحاد کی علامت حضرت مخدوم شاہ سید عثمان جہانگیر چشتی شاہ ولایتؒ کا سالانہ عرس آج محلہ قلعہ منگلور میں واقع درگاہ حضرت شاہ ولایت میں تلاوت کلام پاک، ختم شریف اور لنگر سے شروع ہوا، جس میں شہر اور دور دراز علاقوں سے تمام...

read more
ایم ایس ایف نیشنل کمیٹی کے مطالبے پررکن پارلیمان ای ٹی محمد بشیر نے پری میٹرک اسکالرشپ کا مسئلہ پارلیمنٹ میں اٹھایا

ایم ایس ایف نیشنل کمیٹی کے مطالبے پررکن پارلیمان ای ٹی محمد بشیر نے پری میٹرک اسکالرشپ کا مسئلہ پارلیمنٹ میں اٹھایا

نئی دہلی۔ انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یوایم ایل)کے پارلیمانی لیڈر اور نیشنل آرگنائزنگ سکریٹری ای ٹی محمد بشیر ایم پی نے پارلیمنٹ میں اپنی تقریر میں پری میٹرک اسکالر شپ مسئلہ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت کا پری میٹرک اسکالر شپ جو کہ لاکھوں غریب طلباء کو کئی عرصے...

read more
ملّت ہائی اسکول نے ہاکی میں پھر ایک بار بازی ماری

ملّت ہائی اسکول نے ہاکی میں پھر ایک بار بازی ماری

جلگاؤں (شیخ زیان احمد): حکومت مہاراشٹر کی جانب سے طلبہ کے صحت مند و تندرست جسم کے لیے جہاں مختلف اسکیمیں چلاتی ہے وہیں کھیلوں کے مقابلے بھی اسی غرض سے منعقد کئے جاتے ہیں۔اسکولس کے طلبہ کے لیے شہر اور تحصیلی سطح پر منعقدہ ہاکی مقابلوں میں ملّت ہائی اسکول،مہرون،جلگاؤں...

read more
ہماچل پردیش ایگزٹ پول

ہماچل پردیش ایگزٹ پول

از: آفتاب اظہرؔ صدیقی ہماچل پردیش کی 68/اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹنگ مکمل ہوگئی ہے، اس کے ساتھ ہی 412امیدواروں کی قسمت ای وی ایم میں قید ہوگئی ہے، اس بار ووٹنگ کا تناسب 2017ء؁ کے انتخابات سے زیادہ رہا، اس بار پولنگ 75.2فیصد رہی ہے، انتخابات کے نتائج 8/ دسمبر کو آئیں گے۔...

read more
16 دسمبر تا 22 دسمبر 2022  7 روزہ تعلیمی میلہ’بعنوان’ اِگنائٹ ایجوکیشن ایکسپو‘‘ کا انعقاد

16 دسمبر تا 22 دسمبر 2022 7 روزہ تعلیمی میلہ’بعنوان’ اِگنائٹ ایجوکیشن ایکسپو‘‘ کا انعقاد

’’سوشل سیون فاؤنڈیشن ‘‘ کے زیر اہتمام عام خاص میدان، اورنگ آباد میں, 7 دن تعلیم و تدریس کے مختلف موضوعات پر ماہرین کے سیمینار، کانفرنس ، اجلاس اور ادبی محفلوں کا انعقاد کورونا کے وبائی دور نے نونہالانِ ملت کی تعلیم، غذائیت، ذہنی صحت اور مجموعی ترقی کو خطرے میں ڈال...

read more
ملک میں دو بھارت

ملک میں دو بھارت

مشرف شمسی  میرا روڈ ،ممبئی راہل گاندھی جب بولتے ہیں کہ اس ملک میں دو بھارت بن رہا ہے ایک غریب کا اور ایک امیر کا تو ملک کے زیادہ تر عوام  اُنکی بات آج کی تاریخ میں سمجھ  نہیں پا رہے ہیں ۔لیکن مذہب کے نشے میں چور عوام کو جلد ہی آنکھ کھلنے لگے گا ۔بھارت گزشتہ ایک سال...

read more
ایک بے باک صحافی کا استعفا

ایک بے باک صحافی کا استعفا

 آفتاب اظہرؔ صدیقی   رویش کمار نے این ڈی ٹی وی سے استعفا دے دیا ہے، آج ان کے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو اپلوڈ ہوئی ہے جس کے بعد کچھ ہی گھنٹوں میں ان کے چینل پر سبسکرائبرز بڑھ کر دس لاکھ ہوگئے ہیں،رویش کمار نے این ڈی ٹی وی سے استعفا دینے کے بعد اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر...

read more
🏆ننھا تاجر مقابلہ کی انعامی تقریب(ایوارڈ پروگرام)🎖️

🏆ننھا تاجر مقابلہ کی انعامی تقریب(ایوارڈ پروگرام)🎖️

منعام حسین سعدا جلسے کی ترتیب سے لے کر جلسہ کو سنبھالنے تک غرض ہر کام کاروان اطفال کے ننھے منے بچوں اور نوعمروں نے کیا جن کی عمر 14سال سے بھی کم ہے۔ الحمدللہ کاروان اطفال دسیوں ایسے جلسے کر چکی ہے کاروان اطفال بچوں کی تربیت کے لیے ہمیشہ کوشاں رہا ہے خصوصاً چھٹیوں میں...

read more
این ڈی ٹی وی بھی گیا۔۔۔!

این ڈی ٹی وی بھی گیا۔۔۔!

شکیل رشید ممبئ  جب کچھ لوگ کسی حکومت یا حکومتوں کے کرپشن ، بدعنوانی ، فرقہ پرستی ، ناانصافی اور ظلم و جبر کے خلاف آوازیں اٹھاتے ہیں ، ان کے جھوٹ کا سچ بول کر پردہ فاش کرتے ہیں ، اور طاقتور عناصر کی دھمکیوں اور بیجا مقدموں کے خوف سے اپنے قدم پیچھے نہیں ہٹاتے ہیں ، تب...

read more
اس سال بھی آیا اور گذرگیا یوم خواتین!

اس سال بھی آیا اور گذرگیا یوم خواتین!

جاوید اختر بھارتی محمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو پی یوں تو ہرسال پوری دنیا میں25 نومبر کو یومِ خواتین منایا جاتا ہے کہیں اسٹیج لگتا ہے، کہیں تقریریں ہوتی ہیں، کہیں جلوس نکالا جاتا ہے، کہیں بیان دیا جاتا ہے، کہیں حقوق نسواں کی آزادی کا نعرہ لگایا جا تا ہے لیکن خواتین کی...

read more