نقی احمد ندوی، ریاض، سعودی عرب قاری محمد طیب قاسمیؒ دیوبندی مکتب فکر کے ایک مشہور عالمِ دین، ایک بہترین محدث، ایک مایہ ناز مصنف، ایک قابلِ قدر خطیب اور ہندوستان کی مشہور اسلامک یونیورسٹی دارالعلوم دیوبند کے مہتمم تھے۔ بانی دارالعلوم دیوبند مولانا محمد قاسم نانوتوی آپ...
