سہیل انجم جب سے نریند رمودی کی قیادت میں مرکز میں بی جے پی کی حکومت قائم ہوئی ہے اپوزیشن کی کسی جماعت پر اگر سب سے زیادہ بلکہ جارحانہ انداز میں حملہ ہو رہا ہے تو وہ کانگریس پارٹی ہے۔ نریند رمودی نے تو 2014 کے پارلیمانی انتخابات کی مہم میں ’کانگریس مکت بھارت‘ کا نعرہ...
