جلگاؤں( عقیل خان بیاولی): اقراء ایجوکیشن سوسائٹی جلگاؤں کے زیر اہتمام ایچ۔ جے۔ تھیم کالج آف آرٹس اینڈ سائنسز کے شعبہ علم سیاسیات کے صدر پروفیسرڈاکٹر وقار شیخ نےنارتھ مہاراشٹر یونیورسٹی، جلگاؤں اور اولیکون بالزیسا کوٹنگ کمپنی، تھائی لینڈ۔ کے زیراہتمام" باکو" میں...
