جلگاؤں( عقیل خان بیاولی): مہاراشٹر اسٹیٹ سیڈس کارپوریشن( مہا بیج) کے موظف فیلڈ افسر ایڈوکیٹ سلیم خدا داد خان کو راشٹریہ سماج پارٹی کے جلگاؤں ضلع سیکریٹری عہدہ پر حال ہی میں نارتھ مہاراشٹر کے صدر شرد باچکر کے مکتوب سے تقرری ملی موصوف اعلی تعلیم یافتہ اور سماجی خدمات کا...
