نقی احمد ندوی مساجد کے اندر جم کی سہولیات فراہم کرنا، مسجد کے کسی کمرہ کو ورزش کے لیے خاص کرنا یا نماز کے بعد مسجد ہی کے اندر تھوڑی سی ورزش کرنا نہ صرف جائز ہے، بلکہ بعض حالات میں مطلوب اور عین ثواب کا کام ہے تو بعض حالات میں فرض بھی ہے۔ مسلم قوم یوں بھی معاشی طور پر...
