لکھنؤ :(ایجنسی) مہاراشٹر میں لاؤڈ اسپیکر اور ہنومان چالیسا کے معاملے پر تنازع زور پکڑ رہا ہے وہیں یوپی سے اچھی خبریں آرہی ہیں۔ جھانسی ضلع میں رام جانکی مندر اور مسجد انتظامیہ نے اپنے متعلقہ لاؤڈ اسپیکرز اتارنے کا اعلان کیا ہے۔ اسی طرح الٰہ آباد کے کئی مندروں نے...
