Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
کورونا:9ریاستوں کے36 اضلاع میں معاملے بےقابو

کورونا:9ریاستوں کے36 اضلاع میں معاملے بےقابو

نئی دہلی: کورونا کے معاملے تیزی سے بڑھنے لگے ہیں۔ ایسے میں سوال اٹھنا شروع ہو گیا ہے کہ کیا ایک بار پھر پابندیاں بڑھ سکتی ہیں؟ کیا یہ چوتھی لہر ہے؟ اگر کیسز بڑھتے رہے تو کیا حکومت دوبارہ لاک ڈاؤن لگانے پر غور کر سکتی ہے؟ وزارت صحت کا کیا کہنا ہے؟ ملک کے36 اضلاع میں...

read more
کشمیر: انکاؤنٹر میں لشکرکاجنگجو ہلاک

کشمیر: انکاؤنٹر میں لشکرکاجنگجو ہلاک

شمالی کشمیرکے بارہمولہ ضلع میں جاری تصادم میں لشکر طیبہ (ایل ای ٹی) کا ایک دہشت گرد مارا گیا ہے۔ حکام نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔ مالوہ علاقے میں جاری تصادم میں تین جوان اور ایک شہری زخمی  ہوا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ دہشت گرد تنظیم لشکر کا ایک جنگجو مارا گیا ہے۔ اس کے پاس...

read more
جہانگیر پوری انہدام: سپریم کورٹ نے برقرار رکھا اسٹے

جہانگیر پوری انہدام: سپریم کورٹ نے برقرار رکھا اسٹے

سپریم کورٹ نے بدھ کو شمالی دہلی میونسپل کارپوریشن کی طرف سے مبینہ تجاوزات کے خلاف شروع کی گئی ڈیمولیٹن مہم پر اسٹے برقرار رکھنے کا حکم دیا۔ چیف جسٹس آف انڈیا کی زیرقیادت بنچ نے سینئر وکیل دشینت ڈیو کے تذکرے پر جمود کا حکم دیا۔ اگلے پندرہ  دنوں تک بلڈوزر نہیں چلے گا۔...

read more
جھارکھنڈ:کوئلہ کان منہدم، درجنوں مزدور زندہ دفن

جھارکھنڈ:کوئلہ کان منہدم، درجنوں مزدور زندہ دفن

دھنباد: دھنباد میں کوئلے کی غیر قانونی کان کنی کے دوران ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ درجنوں افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ جھارکھنڈ کے دھنباد سے ایک بڑے حادثے کی خبر آئی ہے۔ دھنباد کے قریب مٹی کے تودے گرنے سے کوئلے کی کان منہدم ہوگئی۔ نیرسا اسمبلی حلقہ کے دمورجود میں کوئلے...

read more
این ایس اے ڈوبھال نے کیا’نیشنل سائبر سیکیورٹی انسیڈینٹ ریسپانس ایکسرسائز’ کا افتتاح

این ایس اے ڈوبھال نے کیا’نیشنل سائبر سیکیورٹی انسیڈینٹ ریسپانس ایکسرسائز’ کا افتتاح

نئی دہلی. قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے آج نیشنل سائبر سیکیورٹی کوآرڈینیٹر لیفٹیننٹ جنرل راجیش پنت اور سکریٹری ڈی آر ڈی او ڈاکٹر ستیش ریڈی کے ساتھ قومی سائبر سیکیورٹی انسیڈینٹ ریسپانس ایکسرسائز کا افتتاح کیا۔ نیشنل سائبر ایکسرسائز۔جو کہ 18 سے 29 اپریل 2022 تک دس...

read more
ممبئی : بابا کی افطار پارٹی میں چھائے رہے خان

ممبئی : بابا کی افطار پارٹی میں چھائے رہے خان

ممبئی : کورونا دور کے بعد اب افطار پارٹیوں کا دور بھی جاری ہے ۔ اتوار کو ممبئی میں سماجی کارکن بابا صدیقی کی مشہور افطار پارٹی کی رونق بھی لوٹ آئی۔ سیاست دان بابا صدیقی کی روایتی افطار پارٹی میں بالی وڈ کے ”دبنگ“ اداکار سلمان خان نے شرکت کی جس کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔...

read more
وقف بورڈ کی ترجیحات میں ہے کینسر اسپتال کا قیام :ڈاکٹر انداربی

وقف بورڈ کی ترجیحات میں ہے کینسر اسپتال کا قیام :ڈاکٹر انداربی

جموں و کشمیر وقف بورڈ کی چیئر پرسن ڈاکٹر درخشان اندرابی کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر میں کینسر ہسپتال کا قیام بورڈ کی ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ یونین ٹریٹری میں قائم مدرسوں کو بھی جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ وقف کا اثاثہ جس کسی کے پاس...

read more
انڈین آرمی:دسویں۔بارہویں پاس کے لیےنوکری کا سنہری موقع

انڈین آرمی:دسویں۔بارہویں پاس کے لیےنوکری کا سنہری موقع

انڈین آرمی میں10ویں اور 12ویں پاس کے لیے نوکری کا سنہری موقع آگیا ہے۔اس کے لیے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اسٹینو گرافر گریڈ-II کی آسامیوں کے لیے منتخب امیدواروں کو 25,500 روپے سے 81,100 روپے تک کی تنخواہ دی جائے گی۔ آرمی سلیکشن سنٹر ایسٹ الہ آباد نے گروپ سی کی...

read more
سعودی ولی عہد کی شہبازشریف سے بات چیت: دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

سعودی ولی عہد کی شہبازشریف سے بات چیت: دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

ریاض : سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات مضبوط کرنے پر بات چیت کی۔ سنیچر کو ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک گفتگو کی۔ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم...

read more
روزے میں جسم میں پانی کی کمی سے بچنے کی تدابیر

روزے میں جسم میں پانی کی کمی سے بچنے کی تدابیر

رمضان کے مہینے میں جسم میں پانی کی کمی کو کنٹرول کرنا انتہائی ضروری ہے۔ اس کے لیے کچھ کھانے پینے کی اشیا میں اضافہ اور کچھ سے پرہیز کر کے ایسا کیا جا سکتا ہے۔ ’سیدتی‘ میگزین میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں فارماسولوجیکل علاج کے ماہر ڈاکٹر احمد عبدالسلام رمضان کے...

read more